@bouki.douleleee: #viral_video #tiktoksenegal🇸🇳 🤣🤣🤣🤣

Bouki douleleee
Bouki douleleee
Open In TikTok:
Region: SN
Monday 28 September 2026 13:08:28 GMT
20076
3630
199
120

Music

Download

Comments

prettydiegnabadiallo
Diegnaba :
Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
2026-09-28 22:53:16
1
seydinalimamoulay10
libass521 :
Allah is one
2026-09-28 22:35:53
1
layesow183
layesow :
Aminé 🥰🥰🥰
2026-09-28 14:07:51
13
kjaddijatou.balde
Kjaddijatou Baldeh :
hello hello
2026-09-28 15:17:35
0
user6815668040706
Lil Baby :
Allah is 1
2026-09-28 22:52:25
3
boussou.baly7
boussou baly :
Amine amine
2026-09-28 14:01:17
11
wouryba436
cheikh gnabry :
Salallahou Allah Mouhamed
2026-09-29 01:35:17
1
reine515
Princesse rassoul 🌺 :
Salalahou Allah Mouhamed ❤️
2026-09-28 23:42:52
1
dofou.liss.seul
dofou liss free liss ndiago😭 :
i
2026-09-28 13:59:34
4
husaikrubally
mummy jallow :
Amin yarabi
2026-09-28 19:35:46
3
mamecheikhkakharitouyaym
kharitou yaaym 🫦🫦💍💍 :
allah
2026-09-28 14:31:34
5
mame27k
Mame maï :
2026-09-28 14:06:17
2
thiappista.124
princesse kardiatou :
Allah
2026-09-29 00:06:56
0
pedrito_08__a__m__n
Pedri_08_💫❤️‍🔥🧠👑 :
Allah is one
2026-09-28 14:59:39
0
morindien
S.mor42 😺👽👻 :
allah is one ❤ ❤ ❤
2026-09-29 01:17:36
0
hamadou8727
Hamadou :
allah allah allah allah allah allah
2026-09-29 00:17:55
0
user1515494357556
user1515494357556 :
Allah
2026-09-29 00:11:45
0
wxcvbcbb
El_hadj :
amine
2026-09-28 23:07:12
0
bb160706
begue fallou ❤️💯💞 :
amine 🤲🤲
2026-09-28 18:41:29
0
cheikh9572
Sokhona Aïda Talibè borom daro :
Amina yarabi 🤲 yarabi
2026-09-29 02:19:36
0
falloubou22
𝐅𝐚𝐥𝐥𝐨𝐮 𝐛𝐨𝐮 𝐋𝐢𝐬𝐬®© :
Alla
2026-09-28 23:33:35
0
alpha.bah3310
Alpha Bah :
Allah
2026-09-28 22:43:12
0
prinsseceamy.ngom
MADAME ♥️ Diagne ❤️💚♥️ :
amine 🤲🤲
2026-09-28 22:18:26
0
bbe.mado
Bbe Mado🥰😍🤩 :
Amine
2026-09-28 14:11:37
0
To see more videos from user @bouki.douleleee, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

مجھے کچھ چیزوں سے واقعی سخت نفرت ہے؛ دھوکہ، غداری، جھوٹ، دوغلا پن اور دکھاوے کے رشتے۔ شاید یہ نفرت کسی ضد یا بدگمانی کی وجہ سے نہیں، بلکہ اُن تجربات کا نتیجہ ہے جہاں انسان نے لوگوں کی حقیقت کو بہت قریب سے دیکھا ہو۔ جب ہم کسی پر بھروسہ کرتے ہیں، اسے اپنا سمجھتے ہیں، اُس کے ساتھ خلوص سے کھڑے ہوتے ہیں اور دل سے اُس کا ساتھ نبھاتے ہیں، تو دل یہ توقع ضرور رکھتا ہے کہ سامنے والا بھی اتنا ہی سچا اور مخلص ہوگا۔ مگر جب وہی شخص اعتماد حاصل کرنے کے بعد پیچھے سے وار کرے، جھوٹ بولے، دوغلا پن دکھائے یا مشکل وقت میں ساتھ چھوڑ دے تو زخم صرف رویے سے نہیں لگتا، اعتماد کے ٹوٹنے سے لگتا ہے۔ دھوکہ اُس وقت زیادہ تکلیف دیتا ہے جب وہ کسی اجنبی سے نہیں، اپنے سمجھے جانے والے شخص سے ملے۔ غداری کا درد اس لیے گہرا ہوتا ہے کہ اکثر وار وہی کرتے ہیں جنہیں ہم نے اپنی صف میں جگہ دی ہوتی ہے۔ اور جھوٹ صرف ایک بات کو نہیں توڑتا، وہ پورے رشتے کی بنیاد کو ہلا دیتا ہے۔ سب سے عجیب بات تو یہ ہے کہ کچھ لوگ یہ سمجھتے رہتے ہیں کہ وہ ہمیں بےوقوف بنا رہے ہیں، ہمیں کچھ علم ہی نہیں، ہم اُن کی چالیں سمجھ نہیں پا رہے۔ وہ کیا جانیں… ہم اُن کی ایک ایک چال سے باخبر تھے، اُن کے ہر کھیل کو سمجھتے تھے، بس خاموش تھے۔ اس لیے نہیں کہ ہمیں حقیقت کا علم نہیں تھا، بلکہ اس لیے کہ اپنائیت کا بھرم قائم رہے، رشتے کا تقدس بچا رہے، اور اُن کے چہرے سے نقاب ہم خود نہ اتاریں۔ ہم نے بہت کچھ دیکھا، بہت کچھ سمجھا، مگر ہر حقیقت کو زبان دینا ضروری نہیں سمجھا۔ کیونکہ خاموش رہنا ہمیشہ بےخبری کی علامت نہیں ہوتا، کبھی کبھی یہ اُس شخص کی آخری تہذیب ہوتی ہے جو سب جانتے ہوئے بھی رشتے کا لحاظ کر رہا ہو۔ اگر کبھی بولے بھی تو صرف ان کو انہی کے پالے ہوئے آستین کے سانپوں سے با خبر رکھنے کو بچنے کا کہنے کو  اور وہ کہ بغیر سنے کا سمجھے صرف اپنی آنا اور تکبر میں ایک الگ ہی دنیا میں گم رہے لیکن ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں؛ ہم نے کسی کو حد سے بڑھنے کی اجازت کبھی نہیں دی، صرف کچھ لوگوں کو برداشت کیا اُن کی حقیقت جاننے اور ان کے تمام چھپے چہروں کو دیکھنے کے لیئے  اپنی خاموشی سے اُن کی حقیقت سمجھنے کا موقع دیا ہے۔ ہر بات میں خُدا کی حکمت ہوتی ہے اس میں بھی اُسی کی حکمت تھی۔اور ہاں آپ اس وہم سے نکل آئیے کہ ہم بے خبر رہے، بس جہاں رشتے عزیز ہو۔ وہاں ان کی کوتاہیوں کو پسِ پُشت ڈال کر عزت کو چنا جاتا ہے ہر بار احترام کو ہی ملحوظ خاطر رکھا جاتا ہے۔میں نے جہاں رشتہ ہو اُسے نبھانا جانتی ہوں آخری دم تک۔

About