میری جان دونوں کے پیچھے ٹرالی لگا لو پھر 100 بوری وزن رکھو پھر یہاں لے کر آؤ۔۔۔ اگر 640 کو ٹـوچن سے نہ نکالا تو میرا نام بدل دو۔۔۔اللہ کے بندے 385 اس کا باپ ہے پھر باپ بیٹے کا کیـا لیول۔۔الحمد للہ میں نے دونوں گاڑی رکھے ہیں باقی 640 عاشق بھی بہت آئیں گے کمنٹ سیکشن میں۔۔ حقیقت یہ ہے جو میں نے آپ🫵کو بتا دیا۔