السلام علیکم، کیا آپ میں سے کوئی میری تھوڑی سی ہیلپ کر سکتا ہے؟ 🙏
میں نے یوٹیوب پر ایک چینل بنایا ہے اور اس پر AI ویڈیوز اپلوڈ کر رہی تھی۔ شروع میں سبسکرائبرز بڑھ رہے تھے، لیکن پھر اچانک سبسکرائبرز اور ویوز آنا تقریباً بند ہوگئے۔
میرے پاس خانۂ کعبہ اور عمرہ کی کچھ ویڈیوز پہلے سے موجود تھیں۔ میں نے ان کے چھوٹے چھوٹے کلپس بنا کر ریڈی میڈ ٹیمپلیٹس کے ذریعے ایڈٹ کرکے اپلوڈ کیے، تو ان سے میرے سبسکرائبرز کافی تیزی سے بڑھنے لگے۔ کچھ ہی دنوں میں 108 سے بڑھ کر 197 ہوگئے۔
اب میرا سوال یہ ہے کہ اگر اسی طرح سبسکرائبرز 1000 تک پہنچ جائیں تو کیا چینل مونیٹائز ہو سکے گا؟ یا بعد میں مونیٹائزیشن کے وقت یہ سب ویوز اور سبسکرائبرز کسی کام نہیں آئیں گے؟
کیونکہ ان ویڈیوز میں میری اپنی وائس نہیں ہے اور اصل ویڈیوز بھی میری بنائی ہوئی نہیں ہیں، میں صرف کلپس کو ایڈٹ کرکے اپلوڈ کر رہی ہوں۔ دوسری طرف میری AI ویڈیوز پر نہ ویوز آ رہے ہیں اور نہ ہی سبسکرائبرز بڑھ رہے ہیں۔
اگر یہاں موجود کسی نے یوٹیوب پر کامیابی حاصل کی ہے تو پلیز مجھے گائیڈ کریں کہ میں کہاں غلطی کر رہی ہوں اور مجھے کس طرح آگے بڑھنا چاہیے۔ آپ کی رہنمائی میرے لیے بہت قیمتی ہوگی۔ ❤️جزاکم اللہ خیراً، میں آپ سب کی بہت شکر گزار ہوں گی
My channel name Remy Areej
2026-09-30 13:00:27
2
Ghibli Asmr Minitreats :
@Ghibli Asmr Minitreats:sir mobile ka masla ha ya wifi ka issue ha? mtlb agr mery mobile pe ek channel removed ho chuka ha tou mjhe device change krni chahye ya network change krna chahye? kindly please reply if anyone knows this issue
2026-09-29 22:16:41
1
Dog Heropaw🇬🇧 :
sir prompt Dena
2026-10-10 13:45:08
0
Tiny Spell Tales :
but youtube ai videos monitize nahi krta
2026-11-08 17:22:27
0
cinematic.elegance :
Oa,bhi Kisi tbiat ha,bhi mery channel pey view likes Kam a rhy ha,
2026-11-09 12:02:31
2
👑The King CR7👑 :
بھائی تیسرے سٹیپ سے آگے نہیں جا رہا🤲
2026-09-29 11:45:24
0
Maryam Rana :
♥️♥️
2026-09-30 12:22:48
1
BWP VELLA JUTT :
Bhai Jan hamry TU Ik b views nai aty
2026-10-13 10:22:01
0
waseemYTautomation845 :
🥰🥰🥰
2026-10-22 11:19:34
0
32 bit :
practical wo hota jo bnda khud krta .. dekha .. awam ko btaya .. ye nahi btana k outdated style yy high saturated niche hy
2026-10-04 13:48:03
0
maharubaid999 :
🥰🥰🥰
2026-09-29 15:51:03
0
sajjad :
♥️♥️♥️
2026-11-07 15:37:33
0
𝐌𝐔𝐇𝐀𝐌𝐌𝐀𝐃 𝐀𝐅𝐙𝐀𝐋 :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-09-29 11:44:21
0
𝔹𝕒𝕘𝕙𝕚 🚩🥷 :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-11-09 17:16:18
0
To see more videos from user @fahadaliacademy, please go to the Tikwm
homepage.