@mkwfoundation: ملاخیل فلاحی تنظیم کا صدر ملک شمس القمر صاحب، نائب صدر گلیار حاجی صاحب اور گروپ ایڈمن لال قمر اور جناب نیاز محمد نے (سرگند لالا) کی عیادت کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔ اس موقع پر صدر ملک شمس القمر صاحب نے قوم کی طرف سے مشترکہ تعاون کے طور پر (10000) روپے سرگند لالا کو پیش کیے، یہ اقدام ہماری قوم کے اتحاد، بھائی چارے، ہمدردی اور ایک دوسرے کے دکھ درد میں شریک ہونے کی خوبصورت مثال ہے۔ اللہ تعالیٰ سرگند لالا کو صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے، تمام بیماریوں اور مشکلات کو دور فرمائے، اور ملاخیل قوم کو ہمیشہ اسی طرح اتفاق، محبت اور بھائی چارے کے ساتھ قائم رکھے۔آمین 29/09/2026