@im____muslim1: جب ایک جاہل شخص کسی بحث یا گفتگو میں لاجواب ہو جاتا ہے یا جب اس کے پاس اپنی بات کو ثابت کرنے کے لیے منطق اور دلیل نہیں ہوتی، تو وہ جذباتی ہو جاتا ہے۔ وہ سامنے والے کی ذات، اس کی شخصیت اور اس کے خیالات سے نفرت کرنے لگتا ہے#viralvideo #foryoupageofficiall #foryoupage #standwithkashmir #CapCut