@071azizafridi: Read caption🥺 🖤 وہ روئی اور بولی مجھے یوسف کے سوا کچھ نہیں چاہیے 🥺 لوگ کہتے ہیں زلیخا نے گناہ کیا تھا کوئی اس کے صبر سے تو پوچھے کوئی اس کے انتظار سے تو پوچھے عشق ہو تو زلیخا جیسا جو جوانی کیا بڑھاپا بھی اسی ایک نام پر قربان کر دے 💔 #zulekha #yousafzulekha #azizafridi #sadpoetry #ishq