@brunaplus_: Muito elegante ✨ #viraltiktokshop #plussizetiktok #viraltiktok #roupafeminina #tiktokshopbr1010

Bruna | Indica ✨
Bruna | Indica ✨
Open In TikTok:
Region: BR
Thursday 01 October 2026 00:02:22 GMT
171
6
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @brunaplus_, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

خضرِ راہ بانگِ درا حکمتِ مغرب سے ملت کی یہ کیفیت ہوئی ٹکڑے ٹکڑے جس طرح سونے کو کر دیتا ہے گاز معانی: حکمتِ مغرب: یورپ کی سیاسی چالبازی اور سیاست ۔ کیفیت: حالت ۔ گاز: گیس، تیزاب مطلب: یہی اسباب ہیں کہ اہل یورپ کی سیاست اور عیاری کے سبب ملت مسلمہ اس طرح پارہ پارہ ہو چکی ہے جیسے تیزاب سونے کو ٹکڑے ٹکڑے کر کے رکھ دیتا ہے ۔ ہو گیا مانندِ آب ارزاں مسلماں کا لہو مضطرب ہے تو کہ تیرا دل نہیں دانائے راز معا نی: مانندِ آب: پانی کی طرح ۔ دانائے راز: صحیح صورتحال یا حقیقت سے باخبر ۔ مطلب: آج تمام دنیا میں مسلمانوں کا خون پانی کی طرح بہہ رہا ہے اور اے شاعر تو اس صورتحال پر مضطرب اور بے چین ہے ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ تو نے حالات کا پوری طرح تجزیہ کرنے کی کوشش نہیں کی ۔ ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے نیل کے ساحل سے لے کر تابخاکِ کاشغر معانی: نیل: دریائے نیل، مصر کا مشہور دریا ۔ تابخاکِ کاشغر: کاشغر کی سرزمین، ترکستان کا ایک شہر ۔ مطلب: چنانچہ یہ امر ناگزیر ہے کہ حرم اور دین کا تحفظ اسی صورت میں ممکن ہو سکتا ہے کہ دریائے نیل کے ساحل سے لے کر کاشغر تک مسلمان متحد ہو کر صف آرا ہوں یعنی افریقہ سے لے کر ترکی تک مسلمان اپنے تمام اختلاف بھلا کر ایک ہو جائیں اسی اتحاد میں ملت اسلامیہ کی نجات ہے ۔ . . . Allama Iqbal Urdu Poetry SHayari Status Sad Urdu Shayari Whatsapp .. #allamaiqqbal #allamaiqbal #allamaiqbalpoetry #allamaiqbalshayari #rekhtafoundation #rekhta #urdupoetry

About