@beachtownmamacrown: .5% PDRM AMPOULE Adenosine Infused: Stimulates collagen production, tightens skin, and increases firmness reducing aging signs C-PDRN Technology: Boosts collagen production and enhances skin's natural regeneration for improved elasticity Comprehensive Anti-Aging: Addresses fine lines, loss of firmness, and uneven skin tone for a youthful complexion Radiance-Boosting: Improves clarity and skin tone uniformity to promote a vibrant and refreshed appearance Safe and Eco-Friendly: Cruelty-free, paraben-free, sulfate-free, and free of harmful chemicals, ensuring safety and sustainability

BeachTownMamaCrown
BeachTownMamaCrown
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 01 October 2026 04:49:20 GMT
144
169
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @beachtownmamacrown, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

🌹 قرآنِ کریم میں اللہ تعالیٰ کی نشانی اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: وَمِنْ آيَاتِهِ أَنْ خَلَقَ لَكُم مِّنْ أَنفُسِكُمْ أَزْوَاجًا لِّتَسْكُنُوا إِلَيْهَا وَجَعَلَ بَيْنَكُم مَّوَدَّةً وَرَحْمَةً ۚ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَاتٍ لِّقَوْمٍ يَتَفَكَّرُونَ (سورۃ الروم 30:21) ترجمہ: “اور اس کی نشانیوں میں سے یہ ہے کہ اس نے تمہارے ہی لیے تم میں سے جوڑے بنائے تاکہ تم ان سے سکون حاصل کرو، اور اس نے تمہارے درمیان محبت اور رحمت پیدا کر دی۔ بے شک اس میں ان لوگوں کے لیے نشانیاں ہیں جو غور و فکر کرتے ہیں۔” یہاں اللہ تعالیٰ نے میاں بیوی کے رشتے کو اپنی “نشانی” قرار دیا ہے۔ یعنی شوہر کا بیوی کے لیے سکون بننا، بیوی کا شوہر کے لیے سکون بننا، ایک دوسرے سے محبت کرنا اور ایک دوسرے پر رحم کرنا اللہ کی قدرت کی نشانیوں میں سے ہے۔ ❤️ محبت بھی عبادت بن سکتی ہے نبی کریم ﷺ نے فرمایا: “تمہارا اپنی بیوی کے منہ میں لقمہ رکھنا بھی صدقہ ہے۔” صحابہؓ نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ ﷺ! کیا آدمی اپنی شہوت پوری کرے اور اس میں بھی اجر ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا کہ اگر وہ اسے حرام جگہ میں کرتا تو گناہ ہوتا، تو حلال جگہ میں کرنے پر اجر کیوں نہ ہوگا؟

About