@king.of.politics8048: 🔥🚨وزیراعلی سہیل افریدی ہمارا لانگ مارچ مکمل طور پر پرامن ہوگا ـ ہم نے نحتے انا ہے، اپنے دو ہاتھوں اور دو پاؤں کے ساتھ ـ ہم نے اپنی زبان سے حق کا علم بلند کرنا ہے اور کسی کو بھی انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں دینی ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ 💯🔥ـ #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #pakistanzindabad🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 #releaseimrankhanنکلو_خان_کی_زندگی_بچاؤ #releaseimrankhantosavepakisatan #unfreezemyaccount @Imran Khan Official