💞💞:*ہوئی مدت کہ تیریﷺ دید کو ترسی آنکھیں*🥹
*ضبط جیسا بھی ہو کون اتنا صبر کرتا ہے*🥹
*اور تیرے ﷺ ہجر کے مارے ہوئے بیماروں پر*❤️🩹
*نسخۂ لقمان بھی ہو ، کہاں اثر کرتا ہے*❤️🩹
❣️*صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم*❣️❣️*صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم*❣️❣️*صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم*❣️❣️*صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم*❣️