@saqi.wrai8s: بدلتا وہ ہے جس نے صورت سے محبت کی ہو۔۔۔ 🥀 جو روح کا قیدی ہو، وہ کبھی رہائی نہیں پاتا۔ ❤️🩹 چہرے وقت کے ساتھ بدل جاتے ہیں، حسن بھی ایک دن ڈھل جاتا ہے، مگر جو شخص کسی کی روح سے جڑ جائے، اُسے نہ وقت جدا کر پاتا ہے، نہ فاصلے۔ وہ شخص خاموشی میں بھی یاد رہتا ہے، دور ہو کر بھی دل کے قریب رہتا ہے۔ کیونکہ روح سے جڑی محبت چہرے کی محتاج نہیں ہوتی۔ جسے روح نے اپنا مان لیا ہو، اُس سے جدائی صرف فاصلے بناتی ہے، محبت نہیں۔ ❤️