@samjhanapokhrel00:

Samjhana pokhrel
Samjhana pokhrel
Open In TikTok:
Region: NP
Sunday 04 October 2026 11:40:21 GMT
223
37
4
0

Music

Download

Comments

dikshyaneupane123
Dikxya🥰 :
😁😁
2026-10-04 17:51:16
0
basantabasanta78
Basanta Basanta :
🥰🥰🥰
2026-10-04 13:03:22
0
kamalabhusal881
Kamala Bhusal :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-10-04 12:46:25
0
pratikshya_neupane16
Pratikshya_Neupane :
🥰🥰🥰
2026-10-04 18:48:16
0
To see more videos from user @samjhanapokhrel00, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جوابِ شکوہ بانگِ درا منفعت ایک ہے اس قوم کی، نقصان بھی ایک ایک ہی سب کا نبی دین بھی، ایمان بھی ایک معانی: منفعت: فائدہ ۔ مطلب: اے مسلمانو! تمہاری جو قوم ہے اس کا نفع نقصان بھی سب کے لیے یکساں ہے ۔ سب کا نبی بھی، دین بھی اور اسلام بھی ایک ہی ہے ۔ ان کے حوالے سے کسی فرقے یا قبیلے میں امتیاز کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا ۔ حرم پاک بھی ، اللہ بھی، قرآن بھی ایک کچھ بڑی بات تھی، ہوتے جو مسلمان بھی ایک مطلب: تمہارا تو خانہ کعبہ بھی سب کے لیے ایک ہی ہے ۔ پالنے والا اور قرآن بھی ایک ہی ہے ۔ یہ کتنی بڑی بات ہوتی جو مسلمان سب کے سب ایک ہی ہوتے ۔ فرقہ بندی ہے کہیں اور کہیں ذاتیں ہیں کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں معانی: فرقہ بندی: فرقہ پرستی ۔ ذاتیں : مراد ذات برادری کا تعصب ۔ پنپنا: پھلنا پھولنا ۔ مطلب: جب کہ وہ تو گروہ در گروہ بٹے ہوئے ہیں ۔ حالانکہ ان کے نفع نقصان کے علاوہ نبی، دین حرم پاک، خدا اور قرآن سب کے لیے ایک ہی ہے ۔ اس کے باوجود ملت اسلامیہ میں کہیں تو لوگ فرقوں میں بٹے ہوئے ہیں اور کہیں ذاتوں میں تقسیم ہو گئے ہیں َ ذرا یہ تو بتاوَ کہ کیا انہی حالات میں کوئی قوم پنپ سکتی ہے ۔ . . Allama Iqbal Urdu Poetry SHayari Status Sad Urdu Shayari Whatsapp .. #allamaiqbal #urdupoetry #poetry #shayari #rekhta

About