@muslim_girll_0: کبھی ہنسنے پر سوال، کبھی خاموشی پر اعتراض… کبھی اپنی رائے پر تنقید، اور کبھی اُن کی ہاں میں ہاں ملانے پر بھی الزام۔ So I learned— you can never be enough for everyone. اور شاید سکون اسی دن ملتا ہے جب انسان لوگوں کی رضا کے بجائے اللہ کی رضا کو اپنا معیار بنا لیتا ہے۔ “No matter what I do, if I seek people’s approval, I will inevitably be criticized.” #islamic_video #nasheeds #nasheedsislamic #repost #fyp