@arlu_life: 嘴巴ulcer 精神差 头晕耳鸣 都能试试补充综合VB #Pentavite #VitaminB #fypp

快快乐乐🥳
快快乐乐🥳
Open In TikTok:
Region: MY
Monday 05 October 2026 11:45:00 GMT
4215
8
0
2

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @arlu_life, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

حقیقت یہ ہے کہ شعور آنے کے بعد انسان کو غیروں سے نہیں، اپنے ہی لوگوں سے خوف آنے لگتا ہے۔ کیونکہ شعور صرف لوگوں کو پہچاننا نہیں سکھاتا، بلکہ اُن رویّوں کے پیچھے چھپی حقیقتوں کو بھی بے نقاب کر دیتا ہے جنہیں ہم کبھی محبت سمجھ کر نظر انداز کرتے رہے ہوتے ہیں۔ پھر احساس ہوتا ہے کہ ہر اپنا آپ کا خیرخواہ نہیں، ہر ہمدردی خلوص نہیں ہوتی اور ہر وہ شخص جو آپ کے قریب ہے، ضروری نہیں کہ آپ کے لیے مخلص بھی ہو۔ سب سے زیادہ اذیت تب ہوتی ہے جب انسان کو اپنے ہی لوگوں کے سامنے محتاط رہنا پڑے، اپنی خوشیاں چھپانی پڑیں، اپنے دکھوں کو الفاظ دینے سے پہلے کئی بار سوچنا پڑے اور دل کی بات دل میں ہی دفن کرنی پڑے۔ پھر انسان بدلتا نہیں، بس سمجھ جاتا ہے کہ ہر شخص کو اپنی کمزوریاں بتانا، ہر کسی پر اعتبار کرنا اور ہر رشتے کو بے خوف ہو کر نبھانا دانش مندی نہیں۔ کیونکہ جب شعور آنکھیں کھولتا ہے تو بعض اوقات سب سے پہلے اُن چہروں سے پردہ اٹھتا ہے جنہیں دیکھ کر کبھی تحفظ کا احساس ہوا کرتا تھا۔ . . . . . . . #fyp #aesthetic #foryou #dontunderreviewmyvideo #foryoupage

About