@pustakaalfalah: Redam emosimu dengan istighfar! #buku #janganmarah #menahanamarah #emosi #istighfar

Pustaka Al Falah
Pustaka Al Falah
Open In TikTok:
Region: ID
Monday 05 October 2026 04:31:27 GMT
113
17
1
0

Music

Download

Comments

bintang03089
Bintang :
Aamiin ya Allah
2026-10-05 05:52:02
0
To see more videos from user @pustakaalfalah, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

*مردے پر ہمدردیاں اس لیے لٹائی جاتی ہیں کیونکہ وہ دوبارہ بول نہیں سکتا* دادا جی کے جنازے پر پورا محلہ رو رہا تھا۔
*مردے پر ہمدردیاں اس لیے لٹائی جاتی ہیں کیونکہ وہ دوبارہ بول نہیں سکتا* دادا جی کے جنازے پر پورا محلہ رو رہا تھا۔ "ہائے کتنا نیک آدمی تھا!" ایک بولا۔ "فرشتہ تھا، فرشتہ!" دوسرا بولا۔ "ہم نے قدر ہی نہیں کی ان کی۔۔" تیسرا سینہ پیٹ رہا تھا۔ میں کونے میں کھڑا یہ تماشا دیکھ رہا تھا۔ میرے ساتھ میری ماں کھڑی تھی۔ مجھے یاد آیا، پچھلے مہینے یہی لوگ تھے۔ دادا جی صحن میں چارپائی پر بیٹھے کھانس رہے تھے۔ کسی نے ان سے پوچھا تک نہیں۔ وہی شخص جو آج کہہ رہا تھا "فرشتہ تھا"، اسی نے دادا کو کہا تھا، "بابا جی، آپ کی کھانسی سے ہمارے بچے ڈرتے ہیں، ذرا اندر جا کر بیٹھ جائیں۔" وہ عورت جو آج بین کر رہی تھی، "قدر نہیں کی"، وہی تو تھی جس نے ماں سے کہا تھا، "تمہارے سسر سارا دن ٹی وی کے سامنے بیٹھے رہتے ہیں، بجلی کا بل ہم دیتے ہیں۔" دادا جی دو دن بھوکے بھی رہے تھے، کیونکہ کسی کے پاس ان کے لیے سالن گرم کرنے کا وقت نہیں تھا۔ میں نے ماں سے آہستہ کہا، "ماں، یہ سب جھوٹ رو رہے ہیں؟" ماں نے میرے کندھے پر ہاتھ رکھا اور بولی، "بیٹا، زندہ آدمی جواب دیتا ہے۔ اگر تم اس کی تعریف کرو تو وہ کہے گا 'تو نے میرے لیے کیا کیا؟' اگر برا بولو تو وہ لڑے گا۔ لیکن مردہ۔۔ مردہ کبھی پلٹ کر نہیں بولتا کہ تم نے میرے جیتے جی میرے ساتھ کیا کیا تھا۔ اس لیے اس پر ہمدردی لٹانا بہت آسان ہے۔ نہ حساب دینا پڑتا ہے، نہ شرمندہ ہونا پڑتا ہے۔" جنازہ اٹھا۔ لوگ کندھا دینے کے لیے لڑ رہے تھے۔ اس کندھے کے لیے، جو زندگی میں سہارے کے لیے ترس گیا تھا۔

About