@ar.nusrat: !!🫠#fyp#foryou#viralllllllllllll#creatorsearchinsights #onedayyouregonnawakeupandrealize

𝙰𝓷𝓰𝓮𝓵 𝚀𝚞𝓮𝓮ɳ✨🌷
𝙰𝓷𝓰𝓮𝓵 𝚀𝚞𝓮𝓮ɳ✨🌷
Open In TikTok:
Region: BD
Monday 05 October 2026 08:33:45 GMT
1346
61
3
1

Music

Download

Comments

fk.jehad.1m
𝕾𝖎𝖑𝖊𝖓𝖙𝖁𝖊𝖗𝖘𝖊(_FKJ_) :
Ar kosto dis na vai
2026-10-05 15:59:01
0
fk.jehad.1m
𝕾𝖎𝖑𝖊𝖓𝖙𝖁𝖊𝖗𝖘𝖊(_FKJ_) :
manosto tai na
2026-10-05 15:59:16
0
To see more videos from user @ar.nusrat, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

محبت میں محبوب کا بچھڑنا ایسے ہے جیسے صحرا میں بارش کی آخری بوند کا بھی سوکھ جانا، جیسے قبر میں پڑے مردے کا کفن کا بھی چھن جانا، جیسے اندھی آنکھوں سے خوابوں کا بھی چھین جانا، جیسے ٹوٹے ہوئے دل میں امید کا بھی مر جانا۔ جیسے آخری سانس پر لبوں سے کلمہ بھی بھول جانا، جیسے زندہ لاش کا اپنے جنازے کو خود کندھا دینا۔ اس جدائی کو سہتے سہتے انسان ایسے ہو جاتا ہے جیسے قبرستان میں کوئی آخری چراغ بھی بجھ جائے، جیسے آئینے میں اپنا چہرہ بھی اجنبی لگنے لگے، جیسے دل تو دھڑکے پر جینے کی وجہ ختم ہو جائے، جیسے ہنستے ہنستے اچانک آنکھیں برسنے لگیں، جیسے سب کے ہوتے ہوئے بھی انسان بالکل اکیلا رہ جائے، جیسے زندہ ہو کر بھی اپنے اندر اپنی ہی میت اٹھائے پھرے۔ پھر خدا کے روبرو ہو کر بس،،، ہاتھ اٹھتے ہیں تو لفظ ختم ہو جاتے ہیں، آنکھ برستی ہے اور سجدہ بھیگ جاتا ہے، دل میں بس ایک ہی صدا رہ جاتی ہے... یا رب، میں نے تو بس محبت کی تھی، تو نے مجھے اتنی بڑی سزا کیوں دے دی۔

About