@rpo.faisalabad: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے عوامی خدمات کو شہریوں کی دہلیز تک پہنچانے کے لیے عملی اقدام شہریوں کو مختلف سہولیات کی فراہمی کے لیے پنک اینڈ بلیو وین سروس کا آغاز۔ پنک اینڈ بلیو وین کے ذریعے شہریوں کو مختلف خدمات ان کی دہلیز پر فراہم کی جا رہی ہیں۔ پنک وین کے ذریعے خواتین کو ان کی دہلیز پر ایف آئی آر ، ڈرائیونگ لائسنس،کریکٹر سرٹیفیکیٹ کی سہولت میسر آئے گی @Toba Tek Singh Police @Jhang Police @FaisalabadPolice @Chiniot Police @Dr.RizwanBhatti @Shoaib Altaf @𝓜𝓾𝓴𝓪𝓶𝓶𝓪𝓭𝓢𝓱𝓪𝓱𝓫𝓪𝓿 @Arshad Ali Abbas @jhang police