@cutewriter01: ﮩ٨ـﮩﮩ♥️🥹♥️ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ 🌸 𝐌𝐲 𝐌𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫 • 𝐌𝐲 𝐖𝐨𝐫𝐥𝐝 🌸 ╭━━━♡━━━╮ 🤲🏻 میری دُعا ہے کہ اللّٰہ میری ماں اور دنیا کی تمام ماؤں کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ 🥹🤍 🌷 جن ماؤں نے ہمارے لیے اپنی خوشیاں قربان کیں، ہماری ہر ضرورت کا خیال رکھا اور ہر مشکل میں ہمارا ساتھ دیا، اللّٰہ اُن کی زندگی کو خوشیوں، سکون اور رحمتوں سے بھر دے۔ 🫂💗 ✨ یا اللّٰہ! ہماری ماؤں کو ہمیشہ سلامت رکھ، اُن کے چہروں کی مسکراہٹ کبھی کم نہ ہو، اُن کی ہر جائز دُعا قبول فرما اور اُن کا سایہ ہمیشہ ہمارے سروں پر قائم رکھ۔ 🤲🏻🥹 آمین یا رب العالمین 🤍🌸 ╰━━━♡━━━╯ ✿ 𝐌𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐈𝐬 𝐀 𝐁𝐥𝐞𝐬𝐬𝐢𝐧𝐠 ✿ ﮩ٨ـﮩﮩ♥️🫂♥️ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ #fyp #viralvideo #creatorsearchinsights #viralthisvideo#fyppppppppppppppppppppppp