@bariallohdannimakelsa:

injiqman 😘
injiqman 😘
Open In TikTok:
Region: UZ
Tuesday 06 October 2026 02:37:54 GMT
1313
37
4
13

Music

Download

Comments

soxib550
Мелек :
🥰🥰🥰
2026-10-06 03:12:36
1
nargiza.abduhalik
Nargiza Abduhalikova :
🥰🥰🥰🥰
2026-10-06 16:39:02
0
To see more videos from user @bariallohdannimakelsa, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جب سے آپ میری زندگی میں آئی ہیں، میری زندگی میں ایک عجیب سا سکون آ گیا ہے۔ اب دنیا کیا کہتی ہے یا لوگ میرے بارے میں کیا سوچتے ہیں، مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ مجھے بس اتنا پتا ہے کہ آپ میرے لیے بہت خاص ہیں۔ ات اور مجھے پتا ہے کہ آپ میرے کمنٹس پر نظر رکھتی ہیں اسی لیے میں کسی کو کیپشن بھیجنے سے گریز کرتا ہوں۔ بہت سے لوگ کیپشن مانگنے آتے ہیں، لیکن میری تمام بہنوں اور بھائیوں سے معذرت ہے۔ میں کسی کو جواب نہیں دیتا، کیونکہ محترمہ مجھے بہت عزیز ہیں۔ اگر میں کسی لڑکی کو کیپشن دے دوں تو پھر لڑائی ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتی۔ میری تمام بہنیں کمنٹس میں کیپشن مانگتی رہتی ہیں، لیکن معاف ت کرنا بہنو یہ شعر صرف آپ کے لیے ہے، میری جان تم میری زندگی میں آئی تو سکون بن گئی میری ہر دعا کی حسین قبولیت بن گئی۔ دنیا کچھ بھی کہے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا تم میری محبت میری جان اور میری ضرورت بن گئی🌼😘🫀♥️💕🌹 #lovequotes  #heartfelt  #Love  #couplegoals  #fypシ゚viral🖤tiktok  @TikTok  @TikTok Pakistan

About