@user2435460548726:

❤شُمًسِ آلَغُروٌبً 🤍💓
❤شُمًسِ آلَغُروٌبً 🤍💓
Open In TikTok:
Region: YE
Tuesday 06 October 2026 20:13:16 GMT
139
25
2
1

Music

Download

Comments

uffjtao
أحـᬽـ꙰👑𝄠ـمد𝑨الكـᬼ❤⍣⃟ـندي :
❤️❤️❤️
2026-10-06 20:30:44
0
roolkfam
👑خط👑 ملكي👑 :
🥰🥰🥰
2026-10-07 12:09:56
0
To see more videos from user @user2435460548726, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تجھے کسی اور کیلئے اور مجھے  کسی اور کیلئے جو یوں بنایا گیا  تو کیوں بنایا گیا؟ ۔۔۔۔۔۔✍🏿 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :اور میرے بعد تم نے وہ سب کیا جس سے  مجھے نفرت تھی۔ یہ خبر جب ہواؤں نے لا کر  میرے خالی کمرے میں رکھی تو دیواروں نے بھی  مجھ سے نظریں چرا لیں۔۔۔۔۔۔۔💔  کیا اتنا آسان تھا میں یا اتنا مشکل  تھا میرا ہونا؟  یہ سوال آج بھی میرے تکیے کے نیچے آنکھیں کھولے سوتا ہے۔ میں نے تم میں اپنا کل دیکھا تھا، اپنی بر دعا کا حاصل اپنی بر رات کی روشنی ۔ اور تم نے مجھے  بس ایک عادت سمجھا جو وقت کے ساتھ  چھوٹ ہی جانی تھی۔۔۔۔۔✍🏿 اب جب کبھی میرا ذکر آتا ہوگا، کیا تم ایک لمحہ کو ٹھہرتی ہو یا مسکرا کر کہتی ہو سب ٹھیک ہے ؟ یہ سب ٹھیک ہے
تجھے کسی اور کیلئے اور مجھے کسی اور کیلئے جو یوں بنایا گیا تو کیوں بنایا گیا؟ ۔۔۔۔۔۔✍🏿 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :اور میرے بعد تم نے وہ سب کیا جس سے مجھے نفرت تھی۔ یہ خبر جب ہواؤں نے لا کر میرے خالی کمرے میں رکھی تو دیواروں نے بھی مجھ سے نظریں چرا لیں۔۔۔۔۔۔۔💔 کیا اتنا آسان تھا میں یا اتنا مشکل تھا میرا ہونا؟ یہ سوال آج بھی میرے تکیے کے نیچے آنکھیں کھولے سوتا ہے۔ میں نے تم میں اپنا کل دیکھا تھا، اپنی بر دعا کا حاصل اپنی بر رات کی روشنی ۔ اور تم نے مجھے بس ایک عادت سمجھا جو وقت کے ساتھ چھوٹ ہی جانی تھی۔۔۔۔۔✍🏿 اب جب کبھی میرا ذکر آتا ہوگا، کیا تم ایک لمحہ کو ٹھہرتی ہو یا مسکرا کر کہتی ہو سب ٹھیک ہے ؟ یہ سب ٹھیک ہے " کتنا ظالم جملہ ہے ۔ اس میں نہ میرا درد شامل ہے، نہ میری وفا کا ذکر میں نے نفرت نہیں مانگی تھی بس تھوڑی سی وفا چاہیے تھی تھوڑا سا ٹھہراؤ تھوڑا سا میرا بونا مگر شاید میری چاہت بی میری سب سے بڑی خطا تھی۔۔۔۔۔۔🖤 اب میں سیکھ رہا ہوں بغیر تمہارے جینا اپنے زخموں کو خود ہی سینا، اور یہ ماننا کہ کچھ لوگ محبت کے لیے نہیں، بس سبق پڑھانے کے لیے زندگی میں آتے ہیں۔۔۔۔۔۔💯 پھر بھی سچ کہوں اگر کبھی وقت پلٹ آئے اور تم وہ سب چھوڑ دو جس سے مجھے نفرت تھی تو اب شاید میں پھر بھی کچھ نہ کہوں کیونکہ جھٹلائے جانا اور پھر اس پہ صبر آجانا ایسے ہی ہے جیسے کسی کی وفات پہ فاتحہ پڑھ کہ صبر کا آجانا ۔۔۔۔۔۔۔۔✍🏿 کیونکہ ادھوری محبتیں واپس نہیں آتیں ،صرف دل کے کسی کونے میں دیر تک سیاہ داغ کی طرح جلتی رہتی ہیں ۔۔۔🙂 #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount #viral #unfrezzmyaccount

About