@lost.saqi2: مخلص کا کوئی نعم البدل نہیں ہوتا، مخلص انسان اگر ایک دفعہ چلا جائے تو دوبارہ نہیں ملتا۔ دنیا میں بہت سے لوگ مل جاتے ہیں، مگر ہر کوئی دل سے مخلص نہیں ہوتا۔ کچھ لوگ صرف ساتھ رہتے ہیں، اور کچھ لوگ ساتھ نبھاتے ہیں۔ ایسے انسان کی قدر اُس کے ہوتے ہوئے کرنی چاہیے، کیونکہ اُس کے جانے کے بعد لاکھ لوگ مل جائیں، اُس جیسا سکون نہیں ملتا۔ مخلص لوگ بار بار نہیں ملتے، اس لیے جو دل سے آپ کا ہو، اسے کبھی اپنی بے قدری سے مت کھونا۔

♡NoorENazar♡
♡NoorENazar♡
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 09 October 2026 14:10:00 GMT
2408
79
1
6

Music

Download

Comments

udaszindangi3
🖤🥺𝓤𝓭𝓪𝓼 𝓩𝓲𝓷𝓭𝓪𝓰𝓲 🥀 :
[Perfect score][Perfect score][Perfect score]
2026-10-09 16:30:25
0
To see more videos from user @lost.saqi2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About