@shanemichaels_: #dealsforyoudays #BFCM #blackfriday #GymTok #workout

shanemichaels_
shanemichaels_
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 07 October 2026 01:56:40 GMT
1127
15
3
0

Music

Download

Comments

bob.marley.72
Tattedfitdad :
Aww we all have to start somewhere
2026-10-07 12:36:36
0
truckthistruckthat
TruckThisTruckThat :
I have a craving for some milk now
2026-10-07 15:26:38
0
To see more videos from user @shanemichaels_, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

دپالپور، ضلع اوکاڑہ کے شہری متوجہ ہوں ! کیا آپ سلمان ولد شہباز نامی کسی بچے کو جانتے ہیں جو سال 2023 سے اپنے گھر والوں سے بچھڑا ہوا ہے؟ یہ معصوم بچہ سلمان ولد شہباز ہے، جو 2023 میں چونگی امرسدھو لاہور کے علاقے نالے والی سائیڈ سے لاوارث حالت میں ملا تھا۔ بچے کے مطابق اس کے گھر کا علاقہ چونگی امرسدھو لاہور ہے، اس کی والدہ کا نام سونیا ہے، جبکہ اس کے والد لاہور میں پینٹ کا کام کرتے تھے اور سال 2023 میں جنرل ہسپتال لاہور کے قریب کام کر رہے تھے۔ بچہ اپنے خاندان کا اصل تعلق دپالپور، ضلع اوکاڑہ سے بتاتا ہے اور اس کے مطابق وہ اپنے خاندان کے ہمراہ دپالپور سے لاہور منتقل ہوئے تھے۔ میرا پیارا ٹیم کی جانب سے بچے کے اہل خانہ کی تلاش کے لیے چونگی امرسدھو لاہور اور اوکاڑہ میں فیلڈ وزٹس بھی کیے گئے، تاہم ابھی تک خاندان کا درست پتہ معلوم نہیں ہو سکا اور بچہ بھی اپنے گھر کی صحیح لوکیشن بتانے سے قاصر ہے۔ اگر آپ سلمان یا اس کے اہل خانہ کو جانتے ہیں تو براہ کرم فوری طور پر میرا پیارا سے رابطہ کریں یا اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ اپنے خاندان تک پہنچ سکے۔ رابطہ: 15 یا  03090000015پر رابطہ کریں ، کیس آئی ڈی: 132634481 #Merapyara #missingsalman

About