@haleemsahib790: خدا اور اس کے فرشتے نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم بھی نبی ﷺ پر درود و سلام بھیجو۔ محترم TikTok ٹیم، یہ ویڈیو صرف درود و سلام اور ایک مذہبی پیغام پر مشتمل ہے۔ اس میں کوئی ایسا مواد موجود نہیں جو TikTok Community Guidelines کے خلاف ہو۔ براہِ کرم میری ویڈیو کو Disqualified نہ کیا جائے۔ اگر ویڈیو غلطی سے Disqualified ہوئی ہے تو مہربانی فرما کر اس کا دوبارہ جائزہ لیا جائے اور فیصلہ واپس لیا جائے۔ شکریہ TikTok Support Team۔