@aleqbateman: The soundtrack to our morning playtime brought to you by your parents love story. #lovestory #marraige #parentsoftiktok #childrenoftiktok #romance

AleQ Bateman
AleQ Bateman
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 07 October 2026 14:35:51 GMT
1196
22
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @aleqbateman, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

شوکت نواز میر کی رہائی کے لیے آواز اٹھائیں شوکت نواز میر کو بھولیں نہیں انہیں تنہا نہ چھوڑیں انہوں نے عوام کے حقوق اور ہمارے بہتر مستقبل کے لیے اپنی آواز بلند کی یہاں تک کہ اپنے ذاتی سکون اور اپنے خاندان کو بھی مشکلات میں ڈال دیاانہوں نے اپنے کسی ذاتی مفاد کے لیے نہیں بلکہ عوام کے بنیادی حقوق کے لیے جدوجہد کی آج وہ گرفتار ہیں اس لیے ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ ان کی رہائی کے لیے پُرامن،ل قانونی اور مؤثر آواز بلند کریں ہم تمام انسانی حقوق کی تنظیموں سول سوسائٹی وکلا اور متعلقہ حکام سے اپیل کرتے ہیں کہ شوکت نواز میر کے معاملے کا شفاف اور منصفانہ قانونی جائزہ لیا جائے انہیں فوری طور پر رہا کیا جائے اور ان کے قانونی و بنیادی حقوق کا مکمل تحفظ یقینی بنایا جائے شوکت نواز میر ایک محبِ وطن اور انتہائی نرم مزاج خوش اخلاق انسان ہیں اختلافِ رائے یا عوامی حقوق کے لیے آواز اٹھانا کسی بھی معاشرے میں جرم نہیں ہونا چاہیےشوکت نواز میر کو تنہا نہ چھوڑیں ان کی رہائی کے لیے اپنی پُرامن آواز بلند کریں انصاف ہر شہری کا حق ہے اللہ پاک جلد رہائی نصیب فرمائے آمین یا رب العالمین 🤲😔

About