@007diyar:

007uzb
007uzb
Open In TikTok:
Region: UZ
Thursday 08 October 2026 07:05:49 GMT
9555
180
12
81

Music

Download

Comments

iannosss1
иан. :
DIor??
2026-10-09 14:05:01
1
007diyar
007uzb :
D100RR это DIOR
2026-10-08 10:59:10
8
17_diyar
diyar :
2026-10-08 08:05:51
18
asii_p911
a.a.д :
Приложение?
2026-10-08 14:00:36
1
911.javokh
Мухаммаджанов :
2026-10-09 04:50:14
1
911.javokh
Мухаммаджанов :
2026-10-09 04:50:17
1
911.javokh
Мухаммаджанов :
2026-10-09 04:50:22
2
911.javokh
Мухаммаджанов :
2026-10-09 04:50:24
1
911.javokh
Мухаммаджанов :
2026-10-09 04:50:19
0
privatesszz
𝒟🏹 :
600юз💅🏻
2026-10-08 13:13:23
1
shukhratova19
шукхрАтова_мм :
💘
2026-10-08 19:13:20
1
dilnura.bahtiyaro7
Dilnura Bahtiyarova :
😂😂😂
2026-10-08 16:49:29
1
To see more videos from user @007diyar, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ایک رانی تھی ۔ ایک راجہ تھا ۔ اور ایک تھی کنیز ۔ سنہری آنکھوں اور سیاہ لمبے بالوں والی ۔ اس کا دل راجہ پر آگیا ۔ لیکن راجہ تو رانی کی زلفوں کا اسیر تھا ۔ بہت جتن کیے لیکن ۔۔۔۔۔۔ کنیز کی دال نہیں گلی ۔ وہ  ایک جادو گر کے پاس گئ۔ رانی کی جان اس نے سرخ رنگ کے طوطے میں قید کر وائ ۔ وہ طوطا رانی کے پاس ہی رہنے لگا ۔ کنیز نے رانی کا اعتماد جیتا ۔ طوطے کا خیال رکھنے لگی ۔ رانی کو اس کے ارادے بھلے لگتے تھے ۔ رانی معمول سے زیادہ نیک دل تھی ۔ پھر کنیز نے آہستہ آہستہ طوطے کو کھانے میں زہر دینا  شروع کیا ۔ زہر کا اثر رانی پر بھی نظر آنے لگا ۔ رانی کو کھانسی لگ گئ ۔ وہ کمزور نظر انے لگی  ایک روز گہری رات میں بجلی گڑگی اور جادوگر کا جادو دم توڑ گیا ۔ رانی کچھ بھلی چنگی ہوئی تو اٹھ کر راجہ سے ملنے گئ ۔ وہاں اس نے کچھ دیکھا ۔ کنیز اور راجہ ۔ رانی کا دل کانچ کی طرح ٹوٹا ۔ وہ باہر کی طرف نکلی ۔ راستے میں لالٹین نیچے گر گئ ۔ شور سے راجہ کا دھیان باہر کی طرف گیا ۔ وہ رانی کے پیچھے بھاگا ۔ ندامت محبت پر غالب اگئ ۔ وہ اس کے پیچھے بھاگتا رہا ۔ لیکن رانی نے بے وفائی معاف نہیں کی ۔ وہ جنگل میں بھٹکتی رہی اور ۔۔۔۔۔ پھر دریا میں کود گئ ۔ راجہ کو رانی کی پوشاک ملی ۔ وہ اسے آنکھوں سے لگاۓ دھک سےرہ گیا ۔ راجہ نے اپنی ساری عمر دریا کے کنارے گزار دی ۔ لیکن رانی واپس نہیں لوٹی ۔ کنیز نے محل سے خزانہ لوٹ لیا اور جادوگر کے پاس پہنچی  کنیز کی موت اسی جادوگر کے ہاتھوں ہوئی ۔ جادوگر نے خزانے کی پوٹلی میں ہاتھ ڈالا تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ درمیان میں کالے ناگ نے اسے ڈس لیا ۔ سرخ طوطا کہانی میں اکیلا رہ گیا ۔ 🥺❤️‍🩹 #fypシ゚viral🖤tiktok #likeshareviews #viral_video #viewsproblem😭 #reposteria

About