baju mahal kebesaran 2. " Warna gelap & netral_: Hitam, navy, abu, olive auto tegas 3. _Rapi dari ujung rambut_: Rambut, kuku, sepatu berish. Berantakan = wibawa drop 4. Jangan kebanyakan aksesoris_: 1 jam tangan cukup ### _Hashtag #BadDay Edition" Kalau mau post OOTD pas lagi bad day tapi tetep berwibawa: #Berwibawa DuluBadDayKemudian #OutfitTegas #CleanLook #MeninBlack Mau dijadiin versi nongkrong, kondangan, atau kampus? Kasih tau aja acaranya, bair ku-racikin yang pas.@TikTok Bangladesh @TikTok - @maybe_jahid2"/> baju mahal kebesaran 2. " Warna gelap & netral_: Hitam, navy, abu, olive auto tegas 3. _Rapi dari ujung rambut_: Rambut, kuku, sepatu berish. Berantakan = wibawa drop 4. Jangan kebanyakan aksesoris_: 1 jam tangan cukup ### _Hashtag #BadDay Edition" Kalau mau post OOTD pas lagi bad day tapi tetep berwibawa: #Berwibawa DuluBadDayKemudian #OutfitTegas #CleanLook #MeninBlack Mau dijadiin versi nongkrong, kondangan, atau kampus? Kasih tau aja acaranya, bair ku-racikin yang pas.@TikTok Bangladesh @TikTok - @maybe_jahid2 - Tikwm"/> baju mahal kebesaran 2. " Warna gelap & netral_: Hitam, navy, abu, olive auto tegas 3. _Rapi dari ujung rambut_: Rambut, kuku, sepatu berish. Berantakan = wibawa drop 4. Jangan kebanyakan aksesoris_: 1 jam tangan cukup ### _Hashtag #BadDay Edition" Kalau mau post OOTD pas lagi bad day tapi tetep berwibawa: #Berwibawa DuluBadDayKemudian #OutfitTegas #CleanLook #MeninBlack Mau dijadiin versi nongkrong, kondangan, atau kampus? Kasih tau aja acaranya, bair ku-racikin yang pas.@TikTok Bangladesh @TikTok - @maybe_jahid2"/>

@maybe_jahid2: Maksudnya "outfit cowok berwibawa" buat ngatasin_bad day_ya? Biar tetep keliatan tegas pede walau lagi bad mood, kuncinya: simpel, rapi, dan warnanya netral. Outfit yang berwibawa bikin orang auto segan. ### _3 Formula Outfit Cowok Berwarna Anti Bad Day _1. Smart Casual CEO Mode Buat kuliah, kerja, atau nongkrong tapi tetep disegani _Atasan_: Kemeja oxford polos warna navy, hitam, atau putih. Gulung lengan dikit. _Bawahan_: Celana chino/ankle pants warna khaki, charcoal, atau hitam. No sobek-sobek. _Sepatu_: Loafers, chelsea boots, atau sneakers putih berish. _Extra: Jam tangan kulit/steel + kacamata hitam. _Vibes_: Tenang tapi dominan. Bad day langsung minggir. _2. Monokrom Minimalist" Paling gampang tapi efeknya kuat _Atasan: Kaos crew neck/henley hitam fit di badan, jangan kebesaran _Bawahan_: Celena bahan hitam atau jeans black wash slim fit. _Outer_: Overshirt atau chore jacket warna senda _Sepatu_: Boots atau sneakers full black _Vibes_: Miaterius, fokus, nggak banyak drama. _3. Old Money Clean Look_ Keliatan mahal tanpa logo gede _Atasan: Polo shirt rapi atau kemeja linen warna earth tone: olive, cream, mocca _Bawahan_: Celana bahan straight cut warna beige/off-white _Sepkebesaran te sneakers premium atau penny loafers _Extra_: Ikat pinggang kulit, rambut klimis rapi _Vibes: Dewasa, berkelas, bad day jadi nggak berani cut warna beige/off-white _Sepkebesaran te sneakers premium atau penny loafers _Extra_: Ikat pinggang kulit, rambut klimis rapi _Vibes: Dewasa, berkelas, bad day jadi nggak berani ganggu. ### _Kunci Berwibawa Bair Bad Day Kalah: 1. "Fit is king: Baju yang pas di badan > baju mahal kebesaran 2. " Warna gelap & netral_: Hitam, navy, abu, olive auto tegas 3. _Rapi dari ujung rambut_: Rambut, kuku, sepatu berish. Berantakan = wibawa drop 4. Jangan kebanyakan aksesoris_: 1 jam tangan cukup ### _Hashtag #BadDay Edition" Kalau mau post OOTD pas lagi bad day tapi tetep berwibawa: #Berwibawa DuluBadDayKemudian #OutfitTegas #CleanLook #MeninBlack Mau dijadiin versi nongkrong, kondangan, atau kampus? Kasih tau aja acaranya, bair ku-racikin yang pas.@TikTok Bangladesh @TikTok

Zahid Bhaiyea
Zahid Bhaiyea
Open In TikTok:
Region: BD
Thursday 08 October 2026 12:40:02 GMT
83994
20057
392
2477

Music

Download

Comments

rony.ahmed6141
Rony Ahmed :
আলাদা শান্তি
2026-10-09 02:03:06
29
tumar.obhela
তোমার অবহেলা :
এই সুরার নাম কি
2026-10-08 14:48:38
9
masudahmed646
🔥Masud Ahmed🔥 :
Allah Allah Allah
2026-10-09 10:26:05
0
riyad...2k
꧁༻★⋆★⋆ᴿ.:ᴿⁱʸᵃᵈ ᴴᵃˢᵃⁿ 🥷🤟✅╚★« :
যত বার শুনি ততো বার মনটা ছুঁয়ে যায়
2026-10-09 02:38:50
8
sunnota571
🥀✈️শূন্যতা✈️💔 :
সুবাহানাল্লাহ
2026-10-09 02:22:45
5
abdullahsharkar90
Ƴᗝᑌᖇ ᗩᗷᗪᑌᒪᒪᗩᕼ :
koliza thanda hoye gelo ahha ki sundor kontho ❤️🫀
2026-10-09 02:04:41
4
md___mehedi__20
(_sadiya 'r Jamai-)🫣 :
কপি
2026-10-09 03:04:22
3
anika.akhtar9726
🤍মা বাবার ছোট্ট রাজ কন্যা🤍 :
মাশাআল্লাহ
2026-10-09 03:54:25
2
mdsiyammdsiyam959
আসতাগফিরুল্লাহ্ :
Ma Sha Allah
2026-10-08 12:44:10
6
tanvirislam36976
RAider Tanvir :
আল্লাহ
2026-10-09 01:21:53
1
hasanff330
Queen :
masah allah
2026-10-08 19:37:48
4
mdhasan.ali474
Md:Hasan Ali :
এই সুরার নাম কি
2026-10-08 21:56:03
2
mahdiyou61
🇺🇸 MAHDI _3_4_7💥💸🇺🇸 :
2026-10-08 12:46:57
1
user8101443343420
জেদ করে কারো মায়ায় পড়তে নেই :
এই আয়াত টা শুনলে কলিজা ঠান্ডা হয়ে যায় সুবাহানাল্লাহ
2026-10-09 10:08:33
0
kazisahriarnadimbadon1
kazi sahriar nadim badon :
মাশাল্লাহ
2026-10-08 14:37:10
2
sadia65445
@sadia65 :
2026-10-08 12:48:52
0
userp057kne9q8
jannatul mawa :
🥰🥰🥰🥰🥰❤️❤️❤️❤️❤️
2026-10-09 10:18:06
0
visiontv458
মেঘ বালিকা :
মাশাআল্লাহ
2026-10-08 14:39:37
1
md.shurif.hosen2
Md.shurif hosen :
🥰🥰
2026-10-08 12:47:32
1
urshid25
S🫀 :
🥰❤️😂
2026-10-09 09:47:03
0
user74650725059670
MD.Rashedul islam :
পৃথিবীর করো কিছু দিয়ে এই সুর এর তুলোনা করা যায় না
2026-10-09 10:11:02
0
user3968348112824
পরিবারের বড় বউ :
আমিন
2026-10-09 10:22:04
0
sknishad582
L O V E 🐦 B I R D :
মাশাআল্লাহ
2026-10-08 14:19:02
2
rohit.6981
ROHIT 69 :
2026-10-08 14:18:29
2
moumiakta
🖤MOUMI🌿 :
🥺
2026-10-09 10:04:44
0
To see more videos from user @maybe_jahid2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پھر میں نے بحث چھڈ دِتّی، کیونکہ سامنے والا صرف جتنا چاہندا سی، سمجھنا نہیں۔ حالانکہ میں نے سمجھانے میں اپنی عمر کا ایک حصہ لگا دیا تھا۔ کتنے سال ایک ہی بات کو نئے لفظوں میں کہتا رہا۔ کبھی دلیل دی، کبھی صفائی، کبھی خاموشی اختیار کی، اور کبھی اپنے ہی لہجے کو نرم کیا کہ شاید بات دل تک پہنچ جائے۔ پھونک پھونک کے قدم رکھتا رہا، صرف اس لیے کہ رشتہ بچا رہے۔ مجھے اپنی بات جتانی نہیں تھی، مجھے وہ چاشنی بچانی تھی جو کبھی ہمارے رشتے میں محبت کا ذائقہ ہوا کرتی تھی۔ وہ بحث کرتا، میں سمجھاتا۔ وہ انکار کرتا، میں دلیل دیتا۔ پھر دلیل ایسی جگہ پہنچتی جہاں انکار کی گنجائش نہیں رہتی، تو وہ اپنی غلطی مان لیتا۔ اور میں پھر خوش ہو جاتا۔ مجھے لگتا، چلو… سمجھ گیا۔ مگر کچھ عرصے بعد وہی غلطی دوبارہ سامنے ہوتی۔ پھر وہی بات، وہی بحث، وہی دلیل، اور آخر میں وہی وقتی اقرار۔ فرق صرف اتنا تھا کہ اس بار مجھے معلوم تھا کہ یہ اقرار کتنا عارضی ہے۔ ایک دن تو عجیب مقام آیا۔ جس بات کو وہ میرے سامنے غلط مان چکا تھا، کچھ وقت بعد اُسی کے غلط ہونے سے انکار کر رہا تھا۔ تب پہلی بار خیال آیا: شاید اسے سمجھنے میں مسئلہ نہیں، اپنی غلطی سمجھنے میں مسئلہ ہے۔ پھر ایک اور حقیقت کھلی۔ اسے سمجھانے والے صرف میں نہیں تھا۔ اور شاید میری بات کی قیمت بھی اُتنی نہیں تھی جتنی اُن لوگوں کی باتوں کی جنہیں وہ اپنے رشتوں میں مجھ سے زیادہ اہم سمجھتا تھا۔ میں اُس کے ساتھ تھا، مگر شاید اُس کے لیے اتنا اہم نہیں تھا کہ میری بات اُس کے اندر دوسری آوازوں سے پہلے پہنچتی۔ یہ احساس کسی بھی بحث سے زیادہ تلخ تھا۔ کیونکہ آدمی تب نہیں تھکتا جب اُس کی بات ماننے سے انکار ہو۔ آدمی تب تھکتا ہے جب اُسے سمجھ آ جائے کہ سامنے والا بات سمجھ تو رہا ہے، بس اپنے مطلب جتنی۔ پھر مجھے اپنی پرانی عادت پر بھی ہنسی آئی۔ میں برسوں سے رشتہ بچانے کے لیے اُسے سمجھاتا رہا، اور وہ شاید ہر بار صرف اپنی جگہ بچانے کے لیے میری بات مانتا رہا۔ میں غلطی کا حل ڈھونڈ رہا تھا، وہ غلطی سے بچنے کا راستہ۔ میں رشتہ سنبھال رہا تھا، وہ اپنا مؤقف۔ اور شاید یہی وہ جگہ تھی جہاں ہم دونوں ایک ہی رشتے میں رہ کر بھی دو الگ چیزیں بچا رہے تھے۔ تب میں نے بحث چھوڑ دی۔ نہ اس لیے کہ میرے پاس دلیل ختم ہو گئی تھی، بلکہ اس لیے کہ مجھے آخرکار سمجھ آ گیا تھا: سمجھانا وہاں تک خوبصورت ہے جہاں سامنے والا سمجھنا چاہتا ہو۔ ورنہ دلیلیں بھی ایک دن صفائیاں لگنے لگتی ہیں۔ اور میں اب کسی ایسے شخص کو اپنی سچائی کی صفائی نہیں دینا چاہتا جس نے میری بات سننے سے پہلے ہی میری اہمیت کا فیصلہ کر لیا ہو۔ بس اتنا سمجھ آیا ہے— کسی کا تمہاری بات مان لینا ضروری نہیں کہ اُس نے تمہیں سمجھ لیا ہو۔ کبھی کبھی انسان غلطی مان لیتا ہے، مگر اپنی عادت نہیں۔ اور پھر تم برسوں سمجھاتے رہو، وہ ہر بار مان لے گا… بس اتنی دیر کے لیے جتنی دیر اسے تمہاری بات ماننے کی ضرورت ہوگی۔

About