@alehsas.topi.swabi: الاحساس ہسپتال میں حضرت مولانا حافظ فضل منان درویش صاحب (دامت برکاتہم العالیہ) کی بابرکت آمد۔ حضرت صاحب نے ہمارے مریض بھائیوں کو 'اللہ کی محبت اور اللہ سے ملاقات' کے حقیقی مقصد پر دل کو چھو لینے والا خطاب فرمایا۔ 🌸🤲 اللہ تعالیٰ کی محبت ہی وہ طاقت ہے جو انسان کو ہر اندھیرے سے نکال کر روشنی کی طرف لاتی ہے۔ #AlEhsasRehabCenter #topi #Swabi #tiktok #kpk