@cleo_inspos: It’s Nutcracker season #ballet #nutcrackerballet #viral

Cleo_inspos
Cleo_inspos
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 08 October 2026 20:30:29 GMT
1593
226
3
1

Music

Download

Comments

urgurlgwen
Gwendalyn :
my bf got me tickets to see ABT nutcracker the day before my birthday and I am SO HYPE
2026-10-08 22:14:14
2
user94668356370650
Анастасия :
Уже скоро!!!
2026-10-09 15:52:41
1
To see more videos from user @cleo_inspos, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

آدھی پختونخوا میں گورنر راج نافذ کرکے فیصل کریم کنڈی حکومت کریں گے، جبکہ سابقہ قبائلی علاقوں سمیت 12 اضلاع میں ایمرجنسی نافذ کرکے شہباز شریف کی وفاقی حکومت انتظامی معاملات سنبھالے گی۔ اطلاعات کے مطابق، خیبر پختونخوا کے جن 12 اضلاع میں ایمرجنسی نافذ کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، ان میں سابقہ قبائلی علاقوں کے 8 اضلاع باجوڑ، مہمند، خیبر، کرم، اورکزئی، شمالی وزیرستان، جنوبی وزیرستان اپر اور جنوبی وزیرستان لوئر شامل ہیں، جبکہ بندوبستی اضلاع میں لکی مروت، بنوں، ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان شامل ہیں۔ یعنی ڈیرہ اسماعیل خان اور بنوں ڈویژن مکمل، کوہاٹ اور پشاور ڈویژن کے دو، دو اضلاع، جبکہ ملاکنڈ ڈویژن کا ایک ضلع اس ممکنہ انتظامی تبدیلی کی زد میں آ سکتا ہے۔ دوسری جانب، باقی اضلاع میں گورنر راج کے تحت پشاور، مردان، ہزارہ اور ملاکنڈ ڈویژن کے انتظامی معاملات فیصل کریم کنڈی اور آصف علی زرداری کی وفاقی حکومت کے زیرِ اثر ہوں گے۔ مبارک ہو پختونوں! 💔 آدھی پختونخوا میں گورنر راج اور باقی حصوں میں ایمرجنسی کی باتیں ہو رہی ہیں۔ اگر یہ اطلاعات درست ثابت ہوئیں تو کیا واقعی پختونخوا سیاسی مفادات کی خاطر تقسیم ہو جائے گا؟ سوال یہ ہے کہ پختونوں کے فیصلے پختون خود کریں گے یا ان کے مستقبل کا فیصلہ کہیں اور ہوگا؟ نوٹ: یہ اطلاعات تاحال غیر مصدقہ ہیں۔ حتمی سرکاری اعلان سامنے آنے تک انہیں یقینی خبر کے طور پر پیش نہ کیا جائے۔ #PTIofficial #kpk #پشتون #foryou #treanding

About