@lanh_lung06: #xuhuong #fyp #viral

Buồn một chút thôi 🔥
Buồn một chút thôi 🔥
Open In TikTok:
Region: VN
Friday 09 October 2026 01:19:53 GMT
20717
663
9
688

Music

Download

Comments

b.con.thu.bch
Bích :
có người đàn ôg nv thật sao 🥺
2026-10-09 12:24:56
0
luuly.12
Lưu Ly :
🥰
2026-10-09 04:46:55
0
hoangnguyen.19
Hoàng Nguyễn :
@Quy Yến459 🥰🥰🥰
2026-10-09 08:35:28
1
annanajdjdjd3_0
Đừng nhìn nhé :
@My
2026-10-09 09:58:36
0
quocanh17t
𝓺𝓾𝓸𝓬 𝓪𝓷𝓱 🌱 :
@sóc🥰🥰🥰
2026-10-09 05:16:16
0
tuloan_138
Ý Loan 138 :
♥️♥️♥️
2026-10-09 01:24:21
0
To see more videos from user @lanh_lung06, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

بہت پہلے سنا تھا کہ محبت اجاڑ دیتی ہے،  تب یہ بات صرف ایک جملہ لگتی تھی…  سمجھ نہیں آتا تھا کہ محبت آخر کسی لڑکی  کو کیسے اجاڑ سکتی ہے؟  پھر زندگی نے خود وہ سبق پڑھا جسے  کبھی کتابوں میں پڑھا تھا۔  اب آئینہ دیکھتی ہوں تو ایک زندہ مثال سامنے  کھڑی ہوتی ہے۔  کبھی یہی چہرہ بےفکری سے مسکرایا کرتا تھا، آنکھوں میں خواب سجے رہتے تھے،  دل کو لوگوں پر یقین تھا اور محبت کے نام  سے صرف خوبصورت احساس وابستہ تھا۔  پھر ایک شخص زندگی میں آیا،  جسے اپنا سمجھتے سمجھتے میں خود سے دور ہوتی گئی۔  اس نے محبت کا مطلب تو سکھایا،  مگر جاتے جاتے خود سے بچھڑنے کا ہنر بھی دے گیا۔  اب مسکراہٹ چہرے پر ہوتی ہے،  مگر پہلے جیسی نہیں…  آنکھیں سب کچھ دیکھتی ہیں،  مگر ہر شخص پر پہلے جیسا یقین نہیں کرتیں۔ محبت نے شاید مجھے برباد نہیں کیا،  بس مجھے پہلے والی لڑکی نہیں رہنے دیا۔  اب کسی کے وعدے پر فوراً یقین نہیں آتا،  کسی کی قربت میں سکون کے ساتھ ایک  انجانا سا خوف بھی رہتا ہے،  اور کسی کے چھوڑ جانے کا دکھ اتنا نہیں ہوتا  جتنا خود کو دوبارہ سمیٹنے کا ہوتا ہے۔  کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ کاش وہ پرانی سی  لڑکی واپس آ جائے جو چھوٹی چھوٹی باتوں پر  خوش ہو جاتی تھی،  لوگوں کی نیت پر شک نہیں کرتی تھی  اور محبت کو صرف محبت سمجھتی تھی۔ کبھی سوچتی ہوں،  لوگ کہتے ہیں محبت لڑکی کو مکمل کر دیتی ہے…  شاید کرتی ہو،  مگر جب وہی محبت ادھوری رہ جائے تو ایک لڑکی  اپنے ہی اندر کتنے حصوں میں بٹ جاتی ہے،  یہ صرف وہ جانتی ہے جو رات کی خاموشی  میں اپنے آنسو خود پونچھ چکی ہو۔  باہر سے وہ آج بھی مسکراتی ہے،  تیار ہوتی ہے،  سب سے ہنس کر بات کرتی ہے…  مگر آئینہ جانتا ہے کہ اس مسکراہٹ کے پیچھے  کتنی خاموش کہانیاں دفن ہیں۔🫠🖤🥀 #💔  #foryou #foryoupage

اكبر برج ساعه هي أكبر ساعة في العالم، ساعة (مكة)، وتقع على قمة برج الساعة في مجمع أبراج البيت بمكة المكرمة. يبلغ ارتفاعها حوالي 601 مترًا، وتتميز بأربع واجهات كبيرة يمكن رؤيتها من مسافات بعيدة. تم تصميمها على الطراز الإسلامي، وتضم العديد من الميزات الفريدة، بما في ذلك لفظ الجلالة «الله أكبر» وأكبر هلال تم صنعه حتى الآن. معلومات إضافية عن ساعة مكة: الارتفاع والوزن: يبلغ ارتفاع برج الساعة 601 مترًا، ويصل وزن الساعة بالكامل إلى 36,000 طن، وفقا لوكالة الأنباء السعودية. تحتوي الساعة على أربع واجهات، كلمنها يبلغ حجم P متراً للواجهتين الأمامية والخلفية، وحوا 21201 مترًا للواجهتين الجانبيتين 2121. الزخرفة: يزين قمة الساعة لفظ الجلالة «اللٰه أكبر»، حيث يبلغ طول حرف الألف في كلمة «الله» أكثر من 23 مترًا، كما يزينها هلال يبلغ قطره 23 مترًا، وفقا لموقع كارديل. يرتبط مركز توقيت مكة المكرمة بشبكة التوقيت العالمي التوقيت: .«UTC» الإضاءة: نستخدم الساعة 21,000 مصباح LED باللونين الأخضر والأبيض لإضاءتها أثناء الأذان، ويمكن رؤية الأضواء على بعد#قرآن_كريم_راحة_نفسية #محمد_اللحيدان #اجر_لي_ولكم #ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ #

About