Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@ngocminn968: Hiệu quả mùi nhẹ nhàng #trafesh #hoinach #xitkhumui #traphaco #xitkhumuihoinachhoichan
Ngọc Minh ơiii🍀
Open In TikTok:
Region: VN
Friday 09 October 2026 03:42:10 GMT
6564
17
1
5
Music
Download
No Watermark .mp4 (
4.54MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
3.78MB
)
Watermark .mp4 (
0MB
)
Music .mp3
Comments
Trà Phàng :
😁😁😁🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-09 22:38:53
1
To see more videos from user @ngocminn968, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
Sữa tắm Grace and Glow thơm, dưỡng ẩm, chai to 400 ml. #suatam #suatamtrangda #suatamduongam #suatamgraceandglow #graceandglow #reviewsuatam #review #xuhuong
#CapCut #🥺💔 #forpage
𝐇𝐚𝐲𝐞 𝐌𝐔𝐇𝐀𝐁𝐀𝐓..!!💔😫❤️🩹(𝐄𝐝𝐢𝐭𝐢𝐧𝐠 𝐂𝐨𝐮𝐫𝐬𝐞 𝐀𝐯𝐚𝐢𝐥𝐚𝐛𝐥𝐞)❤️🔥🖤💯💫𝐑𝐞𝐩𝐨𝐬𝐭 𝐑𝐞𝐪𝐮𝐞𝐬𝐭 #foryoupagе #growmyaccount #standwithkashmir #foryoupagе #growmyaccount
Up nghịch, ae đừng xem =)))
#g18weldtech
*جدہ قونصلیٹ میں صرف ای-پاسپورٹ جاری، سنگل نام والوں کے لیے نادرا اپوائنٹمنٹ لازمی - مکمل فیس اور طریقہ کار جاری* *جدہ (خصوصی رپورٹ) -* حکومت پاکستان اور سعودی عرب میں تعینات پاکستانی قونصل جنرل جدہ سید مصطفی ربانی کی ہدایت پر قونصلیٹ جنرل پاکستان جدہ نے 22 اکتوبر 2026 سے بڑی تبدیلی کر دی ہے۔ اب جدہ قونصلیٹ میں صرف *ای-پاسپورٹ (E-Passport)* بن رہے ہیں، پرانا MRP پاسپورٹ بند کر دیا گیا ہے۔ جن کے پاس پہلے سے MRP ہے وہ اپنی میعاد تک چلے گا، نئے آنے والوں کو صرف ای-پاسپورٹ ملے گا۔ *ای-پاسپورٹ کے لیے کم سے کم دو نام لازمی:* نئے سسٹم کی سب سے اہم شرط یہ ہے کہ آپ کے شناختی کارڈ پر *کم سے کم دو نام ہونا لازمی ہیں*۔ اگر آپ کے کارڈ پر صرف ایک نام ہے جیسے "ایان" تو آپ کا پاسپورٹ نہیں بنے گا۔ ایسی صورت میں آپ کو پہلے *نادرا کی اپوائنٹمنٹ* لے کر نام درست کروانا ہوگا۔ اس کے لیے اصل کاغذات لازمی ہیں: اصل شناختی کارڈ + اصل پاسپورٹ + اصل اقامہ + والدین کے اصل شناختی کارڈ، پاسپورٹ اور اقامے۔ *نئی فیس کا اعلان:* قونصلیٹ نے ای پاسپورٹ کی نئی فیس لسٹ جاری کر دی ہے۔ *1. نیا / رینیول نارمل (1 مہینے میں):* 5 سالہ: 150 ریال 10 سالہ: 275 ریال *ارجنٹ (15 دن میں):* 5 سالہ: 250 ریال 10 سالہ: 445 ریال *2. گمشدہ پاسپورٹ (لاسٹ پاسپورٹ) - فیس ڈبل ہوگی:* *نارمل لاسٹ (25 سے 30 دن):* 5 سالہ: 300 ریال 10 سالہ: 550 ریال *ارجنٹ لاسٹ (15 دن):* 5 سالہ: 500 ریال 10 سالہ: 890 ریال *گمشدہ پاسپورٹ کا طریقہ کار:* 1. ویلڈ اصل شناختی کارڈ لازمی، نہ ہو تو Pak-ID ایپ میں ویلڈ کارڈ ہونا چاہیے + اصل اقامہ 2. اپوائنٹمنٹ لازمی لیں: *appointment.parepjeddah.org* 3. ٹریکنگ نمبر کا پرنٹ ساتھ لائیں 4. قونصلیٹ آ کر بتائیں پاسپورٹ گم ہوا ہے، وہ گمشدہ فارم دیں گے 5. فارم لے کر کاؤنٹر نمبر 7 پر جائیں، وہ چیک کریں گے پہلی بار گما ہے یا دوسری بار 6. اس کے بعد AD / پاسپورٹ منیجر سے سائن ہوں گے 7. فرسٹ فلور پر تصدیق ہوگی 8. پھر کاؤنٹر 2 سے 9 تک کسی بھی کاؤنٹر پر فیس جمع ہوگی *اپوائنٹمنٹ کیسے لینی ہے؟* قونصلیٹ نے اعلان کیا ہے کہ یکم اکتوبر 2026 سے *اپوائنٹمنٹ کے بغیر کوئی کام نہیں ہوگا*۔ ویب سائٹ *appointment.parepjeddah.org* پر جائیں، صرف 3 چیزیں لکھیں: نام، شناختی کارڈ نمبر، موبائل نمبر۔ وقت سلیکٹ کریں، آپ کو SMS پر کنفرمیشن آ جائے گی۔ یہی آپ کا گیٹ پاس ہے۔ *اہم ہدایات:* - اصل پاسپورٹ، اصل شناختی کارڈ، اصل اقامہ + ان کی کاپیاں لازمی لائیں - فیس کیش اور POS / مدیٰ دونوں سے لی جا رہی ہے - 18 سال سے کم بچوں کے لیے والدین کا آنا لازمی ہے، والدین کے اصل کاغذات ساتھ لائیں - اپنے وقت سے آدھا گھنٹہ پہلے پہنچیں اس نئے اپوائنٹمنٹ سسٹم سے اب گھنٹوں کا انتظار ختم، آپ کا کام 30 منٹ سے 1 گھنٹے میں ہو جائے گا۔#saudi_tiktok #jeddahtiktoker #ispr #pakconsulatejeddah🇸🇦 #epassport
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy