Allah Sonya apna Karam kero plz plz plz [Crying][Crying][Crying][Crying][Crying]
2026-10-15 10:20:54
0
Muhammad Umer bajwa :
میں چلڈرن ہاسپٹل میں تھا کسی مریض کی عیادت کے لیے گیا وہاں پر میں نے دیکھا کہ ایک وارڈ کے اندر سے رونے کی اواز ائی ایک میاں بیوی انہوں نے چھوٹا سا بچہ اپنے وہ سینے کے ساتھ لگایا ہوا اور وہاں سے وہ باہر کی طرف جا رہے تھے تو میری بھی نظر ان پر پڑی خیر وہاں سے وہ چلے گئے اچھا تقریبا ادھے گھنٹے بعد میں ہاسپٹل سے باہر نکلا مین گیٹ کے پاس میں نے وہاں پہ دیکھا کہ وہی دونوں میاں بیوی اور بچہ ان کے پاس انہوں نے ایسے سینے کے ساتھ لگایا ہوا ہے اور وہاں پہ وہ جو اٹو والے تھے جو رکشے والے تھے وہ ان سے کوئی 700 مانگ رہا تھا کوئی 500 مانگ رہا تھا اس طرح کا نا کوئی معاملہ چل رہا تھا اب مجھے تو پتہ تھا یہ پیچھے وارڈ سے روتے ہوئے نکلیں اور ان کا بچہ جو ہے وہ اس کی ڈیتھ ہو گئی ہے شاید انہوں نے رکشے والوں کو بتایا نہیں تھا کہ ہمارے ساتھ کیا معاملہ بنا ہے تو بات کرنے کا مقصد یہ جب میں نے یہ سلسلہ دیکھا میں نے رکشے والے سے بولا کہ میں نہیں جانتا انہوں نے کہاں جانا ہے اپ ان سے ڈریس پوچھیں بتائیں تو اس نے کہا کہ جی ہم 700 روپیہ مانگ رہے ہیں تو میں نے ایک ہزار روپیہ نکال کے رکشے والے کو دیا ان کو بتایا کہ میں نے یہ کرایا اپ لوگوں کا دے دیا ہے تو اپ لوگ رکشے والے سے بولا کہ جس جگہ یہ بولیں اپ نے وہاں ان کو اتار دینا ہے اور باقی جو میں بتانا تو نہیں چاہتا لیکن بتانے کا مقصد یہ کہ کوئی دوسرا بھی ایسی نیکی کر سکتا ہے میں نے ان کی بھی مدد کی اچھا تو مقصد یہ ہے کہ اپنا جو ہے نا ایسا ہوتا ہے زمانے میں تو بس لوگوں کو بس مرنا بھولا ہوا ہے
2026-10-10 07:46:46
44
malik's is Brand :
ya Allah sab pay apni rehhmat ke or sab ko khusyian dy
2026-10-09 14:35:51
77
Fatima 💕🥰 :
بیڑا غرق ہو ایسے حکمرانوں کا جنہوں نے حالات یہاں تک پہنچا دیے🥺🥺🥺
2026-10-09 21:50:23
50
saith zadi ❤️❤️❤️ :
Yai mulk ky hkamran thek nahi hai
2026-10-09 15:12:58
26
yaseen Raj poot :
hyyyyy😢🥺😢🥺
2026-10-13 16:21:25
0
انتظارِ پردیسی 🥹✈️👑 :
allah allah.😭
2026-10-09 15:13:29
33
zidi Gojar🐴 :
mere Sath bi aysa Howa tha.mere Abu 4 din se sarwas hospital me the.sardi bi Full thi.raat ke 12 baje Abu fout ho ge the.bhai mere 2 the main thi Abu ke pass mere bhaiyo ke pass paise nehi the.mere pass bi nehi the.Dr khte the ap kyuo nehi Ghar death body le kar ja rhe hai.main ne Dr ko bta diya hamare pass pyse nehi hai.Dr ne mujhe 10000 hazar diya tha ye ly Jao Apne Abu ka kafan Dafan bi kar lyna.😭😭😭 Lahore ka waqiya
2026-10-13 09:54:05
4
Bilal Hussain :
oy hoy mujay bi duk hay may Pakistan kio Aya
2026-10-09 13:16:15
14
noni sab :
😳😳bht sabr h us bap ka😭😭
2026-10-09 13:46:13
21
Hassanjunaid :
oy hoy mry pas b ak bap Aya bchy ko bike py ly k lakin death ho gayi r wo waps bike py e ly k gy gr maan ny goad mn dal liya drmyan mn r bike py e wapsi 😥😭
2026-10-09 13:58:12
21
بٹاں- دی- کڑی🤟❤️🔥🫵🤔 :
😭😭😭 Allah pk agr betiii denii hai tu betiii ka bap ko greeb na krna Ameen Suma Ameen 🤲
2026-10-10 13:08:01
6
user8465390793184 :
ya Allah pak rahm kr hm py
2026-10-09 13:55:20
9
ch zohan :
بیڑا غرق ہو ایسے حکمرانوں کا جنہوں نے حالات یہاں تک پہنچا دیے🥺🥺🥺
2026-10-13 17:11:13
2
M Rizwan :
باقی یہ حقیقت ہے کہ جو ڈاکٹر ہے یہ بھی ایک فرشتہ ہوتا ہے جان بچانے والا باقی فائنل اللہ تعالی کے معاملات ہیں
2026-10-12 13:04:16
4
معصوم لڑکا۔ᥫ᭡ :
:اللّٰہ 🙏🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹
2026-10-09 19:34:46
4
Usman Sb :
hy ma mar gai Allah pak kisi pr ye time na laye
2026-10-09 14:51:51
5
maria naz :
allah reham krey
2026-10-12 07:19:35
1
Khanzada💕💕 :
Ya Sab Hamary Hukmrano Ki Mehrbani Ha Allah Aesi Hukumat Ko Tabbha.O.Brbad Kry
2026-10-09 17:40:36
1
❤️🩹❤️🩹Mahi khan❤️🩹❤️🩹 :
hyyyyyyyy gurabt na ay ksi py b
2026-10-10 03:09:31
1
mere Liye Allah Hi Kafi hai :
😭😭😭😭😭😭
2026-10-09 14:39:30
2
zaniab noor :
boht duhki log gorbat na mar deya😢😢😢
2026-10-13 04:50:23
2
Sahro ke bhen 😎🫀 :
🥺🥺 Allah ji maf kry
2026-10-12 16:35:06
1
pagl Koji 🙃🙃 :
Allah Allah 😭😭
2026-10-12 05:52:11
1
hoorab fatima :
Allah
2026-10-09 14:22:14
1
To see more videos from user @m.nadeemshakir, please go to the Tikwm
homepage.