@geonews: دوپہر 3 بجے کی ہیڈلائنز - 9 اکتوبر 2026 #GeoNews #Headlines

Geo News
Geo News
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 09 October 2026 10:54:00 GMT
80644
4393
72
10

Music

Download

Comments

broken.people037
broken people :
Jhan Dollar 💵 whan Pakistan
2026-10-09 14:21:08
0
user1373851291538
Desi Kuri 🌹 :
video call
2026-10-09 11:07:12
0
cricketlover8044444
𝗰𝗿𝗶𝗰𝗸𝗲𝘁 𝗹𝗼𝘃𝗲𝗿 ✴️ :
2026-10-09 10:57:41
2
shabarkhan11
شبیر :
کوہِ سلیمان کے عوام آخر کب تک صاف پانی کے لیے ترستے رہیں گےکھرڑ بزدار، پدرو ٹک، منجھیل — منظور شدہ بور، تعمیر شدہ ٹینکی، مگر عوام آج بھی پانی سے محروم کوہِ سلیمان ٹرائبل ایریا کے علاقے کھرڑ بزدار پدرو ٹک میں منجھیل عوام کے لیے واٹر سپلائی کا بور منظور کیا گیا، پانی کی ٹینکی بھی تعمیر کی گئی، لیکن افسوس کہ آج تک منجھیل کے تمام عوام کو اس سہولت کا فائدہ نہیں مل سکامقامی لوگوں کے مطابق، پانی کی سپلائی کے لیے ایک مرتبہ پائپ بچھائے گئے تھے، لیکن بعد میں انہیں نکال دیا گیا۔ اب صورتِ حال یہ ہے کہ پانی کی سپلائی حاجی محمد دین تک محدود ہو کر رہ گئی ہے، جبکہ منجھیل کے دیگر گھرانے آج بھی پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں۔ ذرا سوچیے! جب منصوبہ عوام کے لیے منظور ہوا، بور بھی موجود ہے اور ٹینکی بھی تعمیر ہو چکی ہے، تو پھر منجھیل کے باقی عوام کو پانی کیوں نہیں مل رہا کیا صاف پانی جیسی بنیادی سہولت صرف چند گھروں تک محدود رہنی چاہیےہم کسی سے ذاتی دشمنی نہیں رکھتے، نہ ہی ہمارا مقصد کسی کی تضحیک کرنا ہے۔ ہمارا مقصد صرف یہ ہے کہ جو سہولت عوام کے لیے منظور ہوئی ہے، اس کا فائدہ تمام مستحق گھرانوں تک پہنچایا جائے۔ متعلقہ حکام سے پُرزور عوامی مطالبہ ہم ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان، محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ اور دیگر متعلقہ ذمہ داران سے مطالبہ کرتے ہیں کہ پدرو ٹک، منجھیل واٹر سپلائی منصوبے کی فوری جانچ پڑتال کی جائے۔ پائپ لائن نکالے جانے اور پانی کی موجودہ سپلائی کی صورتِ حال کا نوٹس لیا جائے۔منصوبے کے ریکارڈ، منظور شدہ نقشے اور عملی صورتِ حال کا جائزہ لیا جائے پانی کی سپلائی منجھیل کے تمام مستحق گھرانوں تک پہنچانے کے لیے فوری عملی اقدامات کیے جائیں یاد رکھیے! صاف پانی کسی پر احسان نہیں، عوام کا بنیادی حق ہے۔کوہِ سلیمان کے عوام مزید محرومی برداشت نہیں کر سکتے۔ ہمیں وعدے نہیں، عملی اقدامات چاہییں؛ کاغذوں میں منصوبے نہیں، زمین پر سہولیات چاہییں! آل غلامانی بزدار نوجوان اتحاد عوام کے بنیادی حقوق کے لیے آواز بلند کرتا رہے گا۔ ہماری جدوجہد کسی فرد کے خلاف نہیں، بلکہ اپنے علاقے کی محرومیوں کے خاتمے کے لیے ہے۔منجھیل کو اس کا حق دو، ہر گھر تک صاف پانی پہنچاؤ #کوہ_سلیمان #کھرڑ_بزدار #پدرو_ٹک #منجھیل #صاف_پانی_عوام_کا_حق آل غلامانی بزدار نوجوان اتحاد
2026-10-09 10:58:42
0
mahr.ayub.bharwana
مہرایوب بھروانہ :
اچھا ہی ہوا ٹرمپ کو امن کا نوبل انعام نہیں ملا نہ ہی وہ اس کے حق دار تھے اور ہمارے وزیر اعظم بھی اب نہیں بولیں گے کہ ٹرمپ کو امن کا نوبل انعام دیا جائے
2026-10-09 11:57:28
0
mzeshanbutt72901
mzeshanbutt7290 :
2026-10-09 10:57:41
0
not.you970
Not Available 🪽 :
Lanat
2026-10-09 11:45:24
1
noorvibes1473
𝑁𝑜𝑜𝑅 𝑉𝑖𝐵𝑒𝑆 :
2026-10-09 11:33:54
0
malikwajahatawan222
🤍 ملک وجاہت اعوان :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-09 10:56:38
1
gulamasghar889
Asghar :
❤️❤️❤️
2026-10-09 13:40:42
0
rifap00
💞رفیق گجر ✨ :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-09 12:40:11
0
muneerahmad8888888
منیر :
🥰🥰🥰
2026-10-09 13:22:58
0
azhar.lound7
برسٹ ماشاءاللہ ❤️‍🩹 :
🥰🥰🥰
2026-10-09 13:42:22
0
faisulbajwa2
faisul bajwa112 :
💞💞💞
2026-10-09 13:10:01
0
masoom1297
masoom12 :
❤️❤️❤️
2026-10-09 12:05:29
0
muhammad.asif.ali8353
آصف على خان سولنگى :
✌️✌️✌️
2026-10-09 12:58:06
0
asgharashraf12
asghar 🥰🥰🥰 :
🥰🥰🥰
2026-10-09 13:16:08
0
shahansha133
user357295788722 :
👌
2026-10-09 12:31:38
0
malikkhang777ue
Khan g :
❤️❤️❤️
2026-10-09 12:30:36
0
user9821113965279
user9821113965279bilal :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-09 12:20:28
0
user976251621
Hassan Ali :
🥰🥰🥰
2026-10-09 13:53:50
0
shahikhan830
Shahid Khan :
🥰🥰🥰
2026-10-09 12:03:32
0
uesr567865
Mohammad hasnain :
😂😂😂
2026-10-09 11:58:36
0
uesr567865
Mohammad hasnain :
🥰🥰🥰
2026-10-09 11:57:48
0
cutiigirl04
❣️ADEEL💔 KHANii❤️‍🩹 :
🥰🥰🥰
2026-10-09 10:56:47
0
To see more videos from user @geonews, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About