@lynh.2512: Sơmi trắng trơn dị mà đẹp mấy bà oi 🙈#leyenlinhlinh #lynh2512 #phoidoxinh #sơmi #Peaboo

Lê Yến Linh Linh🙈
Lê Yến Linh Linh🙈
Open In TikTok:
Region: VN
Saturday 10 October 2026 00:00:00 GMT
201
10
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @lynh.2512, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

منفی پروپیگنڈے کے ذریعے نوجوانوں کے ذہن بدلنے کی کوشش کی جاتی ہے، مینا مجید بلوچ ہم سب کی پہچان اور شناخت پاکستان ہے، نوجوان ملک کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کریں، صوبائی مشیر کھیل و امور نوجوانان کوئٹہ: جشن آزادی پاکستان کی مناسبت سے ڈائریکٹوریٹ آف یوتھ افیئرز، حکومت بلوچستان کے زیر اہتمام شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کی مہمانِ خصوصی صوبائی مشیر کھیل و امور نوجوانان مینا مجید بلوچ تھیں۔ تقریب میں سیکرٹری اسپورٹس درا بلوچ، ایڈیشنل سیکرٹری سجاد بلوچ، محکمہ کے افسران، معززین اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کے آرگنائزر آصف شایان تھے۔ تقریب کے دوران بچوں اور بچیوں کے درمیان تقاریر کے مقابلے منعقد ہوئے، جن میں شرکاء نے آزادی کی اہمیت اور پاکستان سے محبت کے موضوعات پر اظہار خیال کیا۔  اس موقع پر ملی نغمے اور ٹیبلوز بھی پیش کیے گئے۔ تقریب کے اختتام پر پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں اور بچیوں میں کیش پرائزز، سرٹیفکیٹس اور شیلڈز تقسیم کی گئیں۔ #dontunderreviewmyvideo #foryoupage #donotunderreviewmyvideo #dontotunderview

About