@1shahbazali07: سہیل آفریدی نے پی ٹی آئی کو بچا لیا ، میرے خیال سے سہیل آفریدی کو اچھے سے معلوم تھا کہ 27 کو پنجاب انٹر ہوتے ہی انہوں نے بے تحاشا ظلم کرنا ہے ، دوسری طرف خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگا کر دونوں طرف سے ہمیں گیر لینا ہے ، اور پھر جو ہوتا ہے اس سے شاید پی ٹی آئی بحثیت جماعت کا وجود ہی شاید ختم ہو جاتا ۔ لیکن اس سارے کھیل کو سمجھتے ہوئے سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کی تاریخ آگے بڑھائی اور پھر خیبر پختونخوا میں ہی جگہ جگہ اپنے لوگوں کو اکھٹا کیا اور انکے عظائم سے آگاہ کیا ، آج گورنر راج لگ چکا سہیل آفریدی جیت چکا تحریک انصاف پر وقتی ضرور کچھ پریشانی ہوگی لیکن جیت ہماری لکھ دی گئی اور ہم ہی جیتیں گے ان شاءاللہ ۔ شہباز Ali✌🏻💯#imrankhanzindabad #عمران_ہم_تمھارے_ساتھ_ہیں #رہاکرورہاکروعمران_خان_کورہاکرورہاکرو #رہاکرورہاکروسہیل آفریدی کورہاکرو#@Imran Khan Official @Sohail Afridi