@fun.factory398: bushman new funny prank #tiktokgrowthchallenge #tiktokgrowth #dailyfunnyvideos #funnypranks #foryoupage

PRANKISTAN
PRANKISTAN
Open In TikTok:
Region: JP
Sunday 11 October 2026 13:22:24 GMT
6037
328
5
5

Music

Download

Comments

serega43067
🇧🇾СЕРГЕЙ🇧🇾 :
2026-10-11 15:57:00
0
user6130717239529
пдддсюсюсэ мэ :
[Зворушливо][Зворушливо][Зворушливо]
2026-10-14 21:41:59
0
user93685751925344
user93685751925344 :
🥰🥰🥰
2026-10-11 16:54:13
0
bravo2697
bravo26 :
😁😁😁
2026-10-11 13:46:31
0
user6130717239529
пдддсюсюсэ мэ :
[Зворушливо][Зворушливо][Зворушливо]
2026-10-14 21:42:43
0
To see more videos from user @fun.factory398, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کیا واقعی جادو کرنے والے شخص کا نام معلوم ہو سکتا ہے؟ کیا جادو کی جگہ، اس میں استعمال ہونے والی اشیا اور جادو کرنے والے کی شناخت ممکن ہے؟ یا یہ محض عاملین کے دعوے ہیں؟ مفتی عبدالوحید قریشی صاحب اور عمار یاسر کے پوڈکاسٹ میں زیرِ بحث آنے والے اس اہم موضوع، اور مفتی طارق مسعود صاحب اور مفتی عبدالوحید قریشی صاحب کے درمیان اس حوالے سے سامنے آنے والے اختلاف پر، مفتی ابو محمد المکی نقشبندی کی یہ خصوصی گفتگو ضرور سنیے۔ اس ویڈیو میں ہم جذبات، شخصیات اور محض الزامات کے بجائے قرآن و سنت اور معتبر روایات کی روشنی میں اصل مسئلے کو دلائل سے واضح کروں گا  خصوصاً درج ذیل امور زیرِ بحث آئیں گے : ▪️ رسول اللہ ﷺ اور ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللّٰہ تعالٰی عنہا پر  جادو کیے جانے کا واقعہ اور صحیح احادیث میں اس کی تفصیلات ۔ ▪️ جادو کرنے والے لبید بن الاعصم کا نام، جادو میں استعمال ہونے والی اشیا اور کنویں کی نشاندہی کا ذکر۔ ▪️ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے متعلق حضرت عمرہ بنت عبدالرحمن سے منقول واقعہ، جس میں ایک معالج کی نشاندہی اور آپ کی کنیز کے اعتراف کا ذکر ہے۔ ▪️ کیا ان روایات سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ ایک ماہر روحانی عامل جادو کی جگہ یا کرنے والے کی شناخت معلوم کرسکتا ہے ؟؟ ▪️ شرعی دلائل کی روشنی میں اس مسئلے کا متوازن اور مدلل جائزہ ۔ اہم وضاحت : اس گفتگو کا مقصد کسی شخصیت کی تضحیک یا کسی پر بے بنیاد الزام لگانا نہیں، بلکہ ایک علمی اختلاف کو دلائل کے ساتھ سمجھنا ہے۔ کسی شخص پر جادو کرنے کا الزام محض گمان ، خواب یا کسی عامل کے دعوے کی بنیاد پر نہیں لگانا چاہیے۔ ویڈیو مکمل دیکھیے، دلائل کا جائزہ لیجیے اور اپنی رائے مہذب انداز میں پیش کیجیے۔ خادمِ خانقاہ روح القرآن و روحانی مرکز دار الشفاء مفتی ابو محمد المکی نقشبندی عفا اللّٰہ عنہ  #مفتی_ابو_محمد_المکی #مفتی_عبدالوحید_قریشی #مفتی_طارق_مسعود #عمار_یاسر #جادو

About