@pernalonga07110409: #viral #naoflopatiktok #foryou #hanrydeanger #jacenorman @♰

Pernalonga 0711
Pernalonga 0711
Open In TikTok:
Region: BR
Sunday 11 October 2026 17:07:40 GMT
410046
55206
367
1298

Music

Download

Comments

manuelaribeiro437
Manuela 💐💐 :
ele é meu namorado
2026-10-13 22:01:57
816
maria..oliveira6
Maria. Oliveira :
já teve um crush nele deixa o like
2026-10-13 22:58:38
2537
alvesaraujo012
r7alysson7_🔝 :
a pergunta que não quer cala
2026-10-15 18:29:24
1439
sammia918
Sammia ✝️☀️❤️ :
esse episódio é de Henry danger?
2026-10-12 01:46:30
82
t.souzza_
T :
O primeiro crush agente nunca esquece
2026-10-15 18:36:26
2843
_laura_xrsz
🦇𝔏𝔞𝔲𝔯𝔢𝔱𝔞 :
esse loiro aí é porretada msm
2026-10-16 02:52:01
103
reforma.em.famlia2
@anelyse# :
manooo eu era apaixonada nele kkkkkkkkkkk
2026-10-16 02:18:04
97
kekemilly13
˙✞🌊✰ƙׁׅꫀׁׅܻ݊ƙׁׅꫀׁׅܻ݊✰🌊✞˙ :
ele era pra ser meu
2026-10-12 04:12:40
486
your_girlfriend.69
nady!!! (han's utted) :
se a série não fosse infantil
2026-10-16 20:47:04
488
itz_ias67
ha sla 🌻 :
mn q coisa mais linda quero ele pra mim
2026-10-14 04:38:27
37
zsantos_011
zsantos_011 :
o primeiro crush a gente nunca esquece ksksksks
2026-10-15 02:54:53
75
karoll5582
karoll💜 :
gnt qual é a temporada e o ep
2026-10-14 23:40:29
9
isadoragomesbonzi
🌊𝓐𝓶𝓸𝓻𝓲𝓶 🌊 :
ele já morreu?
2026-10-16 00:16:19
7
bielzin1493
gbzin :
Nome do filme
2026-10-14 01:01:13
7
viviancristina836
Yxmell.07🧸 :
o olhar dele com a risada MDS
2026-10-14 19:24:30
13
manzx.fox.3.0
☯︎ 𝐻𝑖𝑟𝑜ⁿⁱᵍʰᵗʷⁱⁿᵍ :
a rosa:
2026-10-13 21:53:30
9
famosos_273
Famosos. :
Eles combinavam tanto esse episodio é de game shakes
2026-10-13 03:14:22
8
gigi76481
Sarah :
prefiro a Charlotte
2026-10-15 00:37:38
7
anajululia3010
Ana🫪★ :
qual é o nome do filme
2026-10-15 16:44:23
12
ax7_dioguinho
𝔇𝔦𝔬𝔤𝔲𝔦𝔫𝔥𝔬 :
a pergunta que nao quer calar:
2026-10-14 16:40:57
11
andersonkelviferr
FX LENDÁR🇧🇷 :
2026-10-13 21:44:50
6
mariasantin04
Maria.Santin❤️ :
nunca gostei dela
2026-10-16 23:52:32
4
davi.lukas6310
Davi Lukas :
qual nome da musica
2026-10-17 04:52:28
0
pedrotricolorfren
pedrotricolorfren :
que série e essa
2026-10-16 19:19:16
0
larissa03052016
Larissa03052016 :
queria tá no lugar dela...
2026-10-14 02:44:10
4
To see more videos from user @pernalonga07110409, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے فیس بک لائیو ای-کچہری میں خواتین بینیفشریز کو ہدایت کی کہ بینک کی جانب سے رقم موصول ہونے اور رقم نکلوانے سے متعلق موصول ہونے والے دونوں SMS محفوظ رکھیں اور کسی بھی صورت اپنا موبائل فون کسی دوسرے شخص، ریٹیلر یا غیر مجاز فرد کے حوالے نہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ خواتین بینیفشریز صرف اپنا اصل شناختی کارڈ اور رجسٹرڈ موبائل نمبر ساتھ لے کر جائیں اور اپنے موبائل فون کی حفاظت خود کریں۔ کسی دوسرے شخص کی جانب سے موبائل فون لے کر SMS ڈیلیٹ کرنا یا ذاتی معلومات تک رسائی حاصل کرنا مالی نقصان کا باعث بن سکتا ہے۔ سینیٹر روبینہ خالد نے کہا کہ بینظیر ڈیجیٹل والٹ خواتین بینیفشریز کے لیے ان کا اپنا بٹوا ہے، جس طرح خواتین اپنا پرس یا بٹوا کسی دوسرے کے حوالے نہیں کرتیں، اسی طرح ڈیجیٹل والٹ سے منسلک موبائل فون بھی کسی کے حوالے نہ کیا جائے۔ انہوں نے خواتین بینیفشریز کو آگاہ کیا کہ کسی بھی شکایت یا مسئلے کی صورت میں متعلقہ شکایتی نمبرز پر رابطہ کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے قریبی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام دفتر سے بھی رجوع کیا جا سکتا ہے۔ چیئرپرسن BISP نے کہا کہ ڈیجیٹل والٹ کے ذریعے ادائیگیوں تک رسائی خواتین بینیفشریز کے لیے ایک اہم سہولت ہے، جس کے تحت وہ اپنی سہولت کے مطابق مختلف مقامات اور دنوں میں اپنی رقم وصول کر سکیں گی۔ انہوں نے خواتین سے اپیل کی کہ کسی بھی مشکل یا مسئلے کی صورت میں خاموش نہ رہیں بلکہ BISP کو آگاہ کریں تاکہ بروقت ازالہ کیا جا سکے۔ #BISP #SenatorRubinaKhalid #BenazirSIM #DigitalWallet #DigitalInclusion

About