Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@realmaddy07:
Realmaddyoffical🖤🔞
Open In TikTok:
Region: AE
Sunday 11 October 2026 17:53:40 GMT
101
33
0
1
Music
Download
No Watermark .mp4 (
0.58MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
0.58MB
)
Watermark .mp4 (
0MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @realmaddy07, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
دامِ تہذیب ضربِ کلیم اقبال کو شک اس کی شرافت میں نہیں ہے ہر ملتِ مظلوم کا یورپ ہے خریدار معانی: دام تہذیب: تہذیب کا جال ۔ مطلب: اس شعر میں اقبال نے طنز کے طور پر کہا ہے کہ مجھے یورپ والوں کی شرافت پر کوئی شک نہیں ۔ وہ اس خصوصیت کی بنا پر دنیا کی ہر مظلوم قوم کے خریدار اور ہمدرد بن جاتے ہیں ۔ لیکن جب ان پر قابو پا لیتے ہیں تو یہی شریف لوگ مفتوحہ علاقوں میں شیطانی تہذیب پھیلا دیتے ہیں ۔ یہ پیرِ کلیسا کی کرامت ہے کہ اس نے بجلی کے چراغوں سے منور کیے افکار معانی: پیر کلیسا: عیسائی پادری ۔ کرامت: اعجاز ۔ منور: روشن ۔ افکار: خیالات ۔ مطلب: اسے عیسائی پادریوں کا اعجاز سمجھیں کہ انھوں نے مفتوحہ قوموں کے لوگوں کے خیالات کو بجلی کے چراغوں یعنی تہذیب جدید سے روشن کیا ہے ۔ اور ترقی کے بھیس میں عیسائیت بھی پھیلائی ہے اور لوگوں کے خیالات کو تبدیل کر کے تہذیب مغرب کا گرویدہ بھی بنایا ہے ۔ جلتا ہے مگر شام و فلسطیں پہ مرا دل تدبیر سے کھلتا نہیں یہ عقدہَ دشوار معانی: عقدہَ دشوار: مشکل گرہ ۔ تدبیر سے: عقل سے ۔ مطلب: فلسطین اور شام کے ملک پہلی جنگ عظیم سے پہلے سلطنت عثمانیہ کا حصہ تھے لیکن مغربی اقوام نے ترکوں کے خلاف مسلسل پراپیگنڈہ کر کے اور ان کو ظالم ثابت کر کے عربوں کو ترکوں سے آزاد ہونے کا مشورہ دیا لیکن جنگ عظیم میں ترکوں کی شکست کے بعد خود ان ملکوں پر قابض ہو گئے ۔ اس پس منظر میں علامہ کہتے ہیں کہ میرا دل شام اور فلسطین میں جو کچھ ہوا ہے اس پر جل رہا ہے ۔ یہ ایک ایسی مشکل گرہ ہے جس عقل کے ناخن سے نہیں کھولی جا سکتی کیونکہ اس میں سراسر دھوکہ اور فریب کا عمل دخل ہے ۔ تُرکانِ جفا پیشہ، کے پنجے سے نکل کر بیچارے ہیں تہذیب کے پھندے میں گرفتار معانی: ترکان جفا پیشہ: وہ ترک قوم جسے انگریز عربوں پر ظلم کرنے والا بتاتے ہیں ۔ مطلب: اقبال نے اس آخری شعر میں اہل مغرب کی زبان استعمال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترک تو عربوں پر ظلم کرنے والے تھے لیکن ہوا کیا ۔ پہلی جنگ عظیم میں عرب ترکوں سے آزاد ہونے کے لیے ان کے خلاف اٹھ تو کھڑے ہوئے لیکن جب ترک شکست کھا گئے تو انگریزوں اور فرانسیسیوں نے شام اور فلسطین پر اور عربوں کے دوسرے ممالک پر قبضہ کر لیا اور بے چارے عرب ترکوں کی حکمرانی سے نکل کر مغربی اقوام کی حکمرانی میں آ گئے اور انھوں نے اپنی حکمرانی کے بعد ان میں ایسی شیطانی تہذیب پھیلائی کہ نہ وہ سیاسی طور پر آزاد رہ سکے اور نہ تہذیبی طور پر ۔ . . Allama Iqbal Urdu Poetry SHayari Status Sad Urdu Shayari Whatsapp .. #allamaiqbal #urdupoetry #poetry #shayari #rekhta
Agent Kevin Morris, 55, was en route to the scene of a shooting involving a deputy when his vehicle was struck by a wrong-way driver on Interstate 95.
adidas Lifestyle Samba Jane Shoes Women White JR7339#adidas #sepatuwanita #samba #ramadanekstraseru #fyp
🔥 MULTI-FUNCTION INVERTER — MASHINA UCHUN IDEAL TANLOV! 🚗⚡️ 🚗 Mashinangizdagi 12V/24V tokni 220V ga aylantiradi! ⚡️ 100W / 200W gacha quvvat 🔌 USB 5V/3A chiqish ⚡️ QC 3.0 tezkor zaryad — 5V/3A–5A 📱 Telefon, planshet, GPS, videoregistrator, fonar va boshqa kichik qurilmalar uchun 🛡️ Batareya kuchlanishi, ortiqcha yuklama va qisqa tutashuvdan himoya 🌡️ 0°C — 40°C ish harorati 🔋 Samaradorligi taxminan 90% 💰 Narxi: 200 000 so‘m 🚚 O‘zbekiston bo‘ylab DASTAVKA BEPUL! 🇺🇿 🚘 Safarda, yo‘lda va mashinada foydalanish uchun juda qulay! 📞 88-245-00-00 #inverter #multiinverter #avto #mashina #12V
Quần legging định hình #cothamvelangg
TQQ lanjut?? - - - - - #gotoubunnohayanome #thequintessentialquintuplets #margablc #marganca #animeedit
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy