@candyrobbs: 🫪

Candyrobbs
Candyrobbs
Open In TikTok:
Region: AR
Sunday 11 October 2026 23:25:51 GMT
7689
311
10
16

Music

Download

Comments

kurono_str
alex alvarez809 :
cuanto
2026-10-12 14:07:13
1
efe.solar6
Efe Solar :
Que grande 🗣🔥
2026-10-11 23:31:48
1
user5810291616781
user5810291616781 :
preciosa
2026-10-12 16:23:39
0
user7613528851142
Mauro :
Candy té amo 🥰🥰🥰🥰
2026-10-12 00:56:10
0
patata370._
patata :
2026-10-12 12:59:19
0
marioramonramosvelasco5
marioramonramosvelasco5 :
ERES UNA GRAN Y MARAVILLOSA MUJER TE AMO 🌹
2026-10-12 04:08:28
0
stxve_37
༺𝓢𝓣𝓔𝓥𝓔༻ :
2026-10-12 00:14:40
0
valentinlarevolucion
ValentinLaRevolucion :
ya estaba esperando mi medicina del día
2026-10-12 04:55:30
1
the_galactico.a_s
The_Galactico A_S :
yo tmp me puedo resistir te puedo ayudar??
2026-10-12 05:43:14
1
cody9314
cody9314 :
😁😁😁
2026-10-12 16:51:33
0
To see more videos from user @candyrobbs, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اور پھر ایک وقت ایسا بھی آتا ہے جب آپ کو لگتا ہے کہ آپ اکیلے ہی ٹھیک ہیں۔ کوئی ضد نہیں رہتی، کوئی خواہش نہیں رہتی، کسی کا ساتھ نہیں چاہیے ہوتا۔ بس پھر ہم سب نصیب پر چھوڑ کر جینے لگتے ہیں۔  پہلے ہم ہر چیز کے لیے ضد کرتے تھے۔ ہر رشتے کو بچانے کے لیے خود کو توڑ دیتے تھے۔ لگتا تھا اگر یہ شخص ساتھ چھوڑ گیا تو سانس نہیں آئے گی۔ پر وقت نے سب سے کڑوا سبق یہی دیا کہ زندگی کسی کے رکنے سے نہیں رکتی۔ لوگ آتے ہیں، اپنی جگہ لے کر چلے جاتے ہیں، اور ہم پیچھے رہ جاتے ہیں خالی ہاتھ اور خالی دل کے ساتھ۔ پھر ایک دن دل تھک جاتا ہے امید لگاتے لگاتے۔ نہ کسی کے میسج کا انتظار رہتا ہے، نہ کسی کے لوٹ آنے کی امید۔ موبائل کی سکرین دیکھنا بھی بوجھ لگنے لگتا ہے۔ آہستہ آہستہ ساری خواہشیں مر جاتی ہیں، سارے خواب دھندلے ہو جاتے ہیں۔  پھر انسان سوچتا ہے کہ جو نصیب میں ہوگا وہ مل جائے گا۔ مانگنے سے بھی نہیں ملے گا، رونے سے بھی نہیں ملے گا۔ اس لیے خاموش رہنا سیکھ لیتے ہیں۔ ہنستے ہیں مگر وہ والی ہنسی نہیں رہتی۔ بات کرتے ہیں مگر دل کی بات نہیں کرتے۔  اب اکیلے کمرے میں بیٹھ کر بھی سکون مل جاتا ہے۔ نہ کسی سے شکایت ہے، نہ کسی سے گلہ۔ بس یہ سمجھ آ گیا ہے کہ سب سے اچھا دوست خود اپنے آپ کا ساتھ ہے۔ دنیا جائے بھاڑ میں، اب ہم نے بس جینا سیکھ لیا ہے۔ نصیب پر چھوڑ کر... نہ بہت خوش، نہ بہت اداس۔ بس زندہ۔ #ForYou #foryoupage #fyp #viral #unfreezemyacount  @hania🥀 🫠❤️‍🩹🥀

About