@malamajuwairiyyah: #arewa__tiktok #onthisday #malamajuwairiya

Malama Juwairiyyah
Malama Juwairiyyah
Open In TikTok:
Region: NG
Monday 12 October 2026 17:00:39 GMT
19844
2568
21
45

Music

Download

Comments

itlazzymarach
paper money for Amusugo :
please I want to marry christian why I'm Muslim
2026-10-18 12:04:51
1
halarou.maggia0
Halarou Maggia :
[Réconfortant][Réconfortant][Réconfortant]
2026-10-30 23:30:17
0
umar_abdullahi6520
umarabdullahi6583 :
🥰🥰🥰
2026-10-30 20:31:57
0
nura.muhammad5111
Nura Muhammad :
👍👍👍
2026-10-30 19:55:52
0
user9005829826319
danbala :
🥰🥰🥰
2026-10-29 23:44:40
0
mama.baba9363
Mama Baba :
👍👍👍
2026-10-29 21:56:26
0
.salisu.yusuf
♥️ SALISU ♥️🫷 yusuf :
😳😳😳
2026-10-29 21:36:13
0
laky.dan.saa
Laky dan sa ´A :
[Cœur rouge][Cœur rouge][Cœur rouge]
2026-10-29 12:04:54
0
houmaira220
Houmaira :
🥰🥰🥰
2026-10-28 21:37:38
0
mommy56362
mommy :
🥰🥰🥰
2026-10-27 12:47:18
0
khalil.m.khalil.2
Khalil M Khalil 2 🥰🥰🥰🥰 :
🥰🥰🥰
2026-10-27 09:32:37
0
expert340607
dawuadamu :
🥰🥰🥰
2026-10-26 08:24:34
0
dan.duhuwa.lawali
Dan duhuwa Lawali :
🥰🥰🥰
2026-10-24 19:37:36
0
abdullahi.fulani370
Abdull fulani :
🙏🙏🙏
2026-10-23 20:06:47
0
tassiou.ayouba
tassiou ayouba :
🥰🥰🥰
2026-10-23 00:25:17
0
aassn66
Chinese Peptides4w7d :
❤️❤️🤲🤲❤️❤️🤲🤲❤️❤️
2026-10-22 09:22:26
0
abdul.wahab.sufiy2
☠️ABDUL😎 :
😂😂😂
2026-10-22 08:39:52
0
user8221672743125
عثمان ايوب :
🥰🥰🥰
2026-10-22 06:17:29
0
fatimamuhammad4086
Fatima hinna :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-14 08:45:24
0
falmata.muhammad09
Falmata Muhammad :
🥰🥰🥰
2026-10-13 07:09:11
0
wahid.dawud
Fils 👦 bandaogo 🇧🇫 :
🥰🥰🥰
2026-10-31 01:36:15
0
To see more videos from user @malamajuwairiyyah, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ساقی نامہ بالِ جبریل مسلماں ہے توحید میں گرم جوش مگر دل ابھی تک ہے زُنّار پوش معانی: توحید: اللہ کی وحدانیت ۔ گرمجوش: جوش سے بھرا ہوا ۔ زنار پوش: ہندووَں کا مقدس دھاگا، مراد ہندو ۔ مطلب: ہر چند کہ مسلمان توحید الہٰی کے ضمن میں بڑے جوش و خروش کا مظاہرہ کرتا ہے لیکن غلامی کے دور میں اس کے عقائد میں جس طرح سے ردوبدل ہوا آج بھی وہ اس کو ترک کرنے پر آمادہ نہیں ہے ۔ یہ کتنا بڑا المیہ ہے ۔ حقیقت خرافات میں کھو گئی یہ اُمت روایات میں کھو گئی معانی: حقیقت: یعنی معرفت و حقیقت، صحیح تصوف ۔ خرافات: فضولیات ۔ روایات: سنی سنائی باتیں ۔ مطلب: اس کا نتیجہ یہ برآمد ہوا کہ اسلام کی حقیقی تعلیم، فضول اور لغو معاملات سے ہم آہنگ ہو کر رہ گئی ہے ۔ اور پوری ملت اسلامیہ جو انقلابی نظریات کی آئینہ دار تھی اب وہ محض توہمی روایات میں دب کر رہ گئی ہے ۔ عجم کے خیالات میں کھو گیا یہ سالک مقامات میں کھو گیا معانی: سالک: روحانیت کا مسافر ۔ مقامات: تصوف کی مختلف منزلیں ۔ مطلب: آج کی صورت حال تو یہ ہے کہ وہی صوفی جس کی خصوصیات گذشتہ شعر میں بیان کی گئی ہیں افسوس کہ اب وہ غیر اسلامی اور غیر حقیقی روایات میں گم ہو کر رہ گیا ہے اور اپنی روایات سے بھی ہاتھ دھو بیٹھا ہے ۔ بجھی عشق کی آگ اندھیر ہے مسلماں نہیں راکھ کا ڈھیر ہے مطلب: اس ساری کیفیت کا نتیجہ یہ نکلا کہ مسلمانوں کے دلوں میں عشق حقیقی کا جو شعلہ روشن تھا وہ بجھ چکا ہے اور عملاً ملت اسلامیہ راکھ کا ڈھیر بن کر رہ گئی ہے ۔ . . . Allama Iqbal Urdu Poetry SHayari Status Sad Urdu Shayari Whatsapp .. #allamaiqqbal #allamaiqbal #allamaiqbalpoetry #allamaiqbalshayari #rekhtafoundation #rekhta #urdupoetry

About