@r.y.n75: Jadis >>>>>>>>>>>>> #likedong #thissong #speedsong #trendingvideo #prome

𝟑𝟎𝟑 𝐦𝐚𝐢𝐧
𝟑𝟎𝟑 𝐦𝐚𝐢𝐧
Open In TikTok:
Region: SO
Monday 12 October 2026 19:24:44 GMT
28212
3435
16
53

Music

Download

Comments

useeme704
. :
EN LA CALLEEE
2026-11-07 14:08:42
3
fandecrismj
Si no es contego amor Cris mj :
En la. Calleeeeeeeeeee
2026-10-13 15:21:11
20
kacper83948295
Kacper 🪬 :
LOLAAAAAAAAAAAAA
2026-11-07 01:16:34
0
carmenbattaglia4
Mary🫧🌓 :
lola
2026-10-13 19:07:11
6
mmmmmm_87829
ᥫ᭡ :
LOLAAAAAA
2026-11-05 10:36:11
1
maxw322
Maxwell1 :
b
2026-11-03 01:08:12
0
user2210773345178
Alex :
2026-11-09 02:20:03
0
josue_antonio183
《💯JOSUE💥》 :
2026-11-07 20:31:31
0
eliiaaanaaa_03
Eli-Ana🩵✨ :
en la calleeeeeeeeeee
2026-11-09 04:54:42
0
natika_67
•×°.*. N. *.°×• :
2026-10-13 07:57:11
0
soy_fede_vigevani24
🐝🌟Soy_fede_vigevani24🌟🐝 :
ay lola 👁️🫦👁️
2026-11-05 22:44:30
1
tokiohote375
Nicolle 💫 :
lola!!!
2026-10-13 02:31:17
2
manue.20.11
Manuel👻🍀 :
😁😁😁
2026-10-13 02:53:26
0
To see more videos from user @r.y.n75, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جو دوسروں کے راز نہیں رکھتا اللہ بھی اسکا راز نہیں رکھتا۔ یہ صرف ایک جملہ نہیں، یہ قدرت کا قانون ہے۔ ہم بڑے شوق سے دوسروں کی باتیں آگے کرتے ہیں، کسی نے رو کر اپنا دکھ بتایا، کسی نے اعتبار کر کے اپنی کمزوری دکھا دی، اور ہم نے اسے دوسروں کے سامنے تماشہ بنا دیا۔ ہمیں لگتا ہے ہم تو بس بات کر رہے ہیں، لیکن ہم کسی کے پردے کو چاک کر رہے ہوتے ہیں۔ یاد رکھو، جس نے اپنا راز تمہیں بتایا ہے، اس نے تمہیں اپنی عزت کی چابی دی ہے۔ اگر تم نے وہ چابی دوسروں کو دے دی، تو کل کو اللہ تمہاری عزت کی چابی بھی کسی اور کے ہاتھ میں دے دے گا۔ جو لوگ دوسروں کے عیب چھپاتے ہیں، اللہ قیامت کے دن ان کے عیب چھپائے گا۔ اور جو لوگ دوسروں کے عیب اچھالتے ہیں، پھر چاہے وہ کتنے بھی نمازی، پرہیزگار کیوں نہ بن جائیں، اللہ ان کو اسی دنیا میں بے پردہ کر دیتا ہے۔ اس لیے راز کو قبر سمجھو۔ جیسے قبر مردہ کو چھپا لیتی ہے، ویسے ہی تم بھی کسی کا راز چھپا لو۔ کیونکہ آج تم کسی کا راز رکھو گے، تو کل اللہ تمہارا راز رکھے گا۔

About