Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@little.princess35848: Gham ko sehny Mai bhi qudrat NY maza rakha hai..🫠😎🤘
Little princess ❤️🤭
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 13 October 2026 06:17:38 GMT
3338
121
3
6
Music
Download
No Watermark .mp4 (
0.4MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
0.4MB
)
Watermark .mp4 (
0MB
)
Music .mp3
Comments
معصوم شہزادہ ❤️🦋👑 :
🥰🥰🥰
2026-10-13 06:21:31
1
Shahzeb Nawaz :
💔💔💔
2026-10-13 10:54:23
0
꧁HK꧂ :
😁😁😁
2026-10-13 06:18:58
1
To see more videos from user @little.princess35848, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
کیا آپ جانتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ ؟ 😱 پاکستان کے معروف ای/ٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے خود اپنے خاندانی پس منظر کے حوالے سے وادیٔ تیراہ اور اورکزئی نسبت کا ذکر کیا تھا۔۔۔۔۔۔ 👇 تحریر: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔OFFICACAL۔۔۔۔ Afridi ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ✍️ ڈاکٹر عبدالقدیر خان یکم اپریل 1936ء کو بھوپال میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد عبدالغفور خان استاد تھے۔۔۔۔ جبکہ والدہ زلیخا تھیں۔ 1952ء میں وہ پاکستان آئے اور کراچی میں اپنی تعلیم جاری رکھی۔ بعد ازاں انہوں نے یورپ کا رخ کیا، جہاں برلن کی ٹیکنیکل یونیورسٹی، ڈیلفٹ یونیورسٹی اور بیلجیم کی کیتھولک یونیورسٹی آف لیوون سے اعلی تعلیم حاصل کی۔ 1967ء میں انہوں نے ڈیلفٹ سے میٹالرجی میں ماسٹرز اور 1972ء میں لیوون سے میٹالرجیکل انجینئرنگ میں ڈاکٹریٹ مکمل کی۔۔۔۔۔۔ 1976ء میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان پاکستان واپس آئے اور ملک کے ی/ورینیم افزودگی پروگرام میں اہم کردار ادا کیا۔ اسی دور میں Engineering Research Laboratories (ERL) قائم ہوئی۔۔۔۔جسے 1981ء میں ۔۔۔۔۔۔ Dr. A.Q. Khan Research Laboratories (KRL) کا نام دیا گیا۔ پاکستان کے ج/وہری پروگرام کی تکمیل کے بعد 28 مئی 1998ء کو چاغی میں پاکستان نے چھ ج/وہری تجربات کیے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان اس پورے ج/وہری پروگرام کے نمایاں سائنسدانوں میں شامل تھے۔۔۔۔۔ لیکن ان کی زندگی کا ایک مشکل باب 2004ء میں سامنے آیا، جب ج/وہری ٹیکنالوجی کی بیرون ملک منتقلی کے الزامات کے معاملے میں انہوں نے سرکاری طور پر ذمہ داری قبول کی۔ صدر جنرل پرویز مشرف نے انہیں معافی دی۔۔۔۔ تاہم وہ کئی سال گھر میں نظر بند رہے۔۔۔ 2009ء میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد ان کی نظر بندی ختم ہوئی۔ اب آتے ہیں اس بات کی طرف جس پر اکثر بحث ہوتی ہے۔۔۔۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے 2019ء کی ایک تقریب میں اپنے خاندان کو اورکزئی خاندان سے منسوب کیا تھا۔ اس بیان کا حوالہ ان کی سوانح کے مراجع میں بھی موجود ہے۔ اس کے علاوہ۔۔۔۔ Express Tribune نے 2010ء میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی ایک تحریر کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ انہوں نے اپنے آباؤ اجداد کے تیراہ سے آ کر بھوپال میں آباد ہونے کا ذکر کیا تھا اور اپنی والدہ کی نسبت بھی تیراہ سے بیان کی تھی۔۔۔۔۔ یعنی تیراہ اور اورکزئی نسبت کا ذکر خود ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے اپنے بیانات سے ملتا ہے۔ 💪 ڈاکٹر عبدالقدیر خان 10 اکتوبر 2021ء کو اسلام آباد میں 85 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ انہیں پاکستان کے ج/وہری پروگرام کے اہم ترین سائنسدانوں میں شمار کیا جاتا ہے اور انہیں ہلال امتیاز اور نشان امتیاز جیسے قومی اعزازات بھی ملے۔ تاریخ صرف وہ نہیں جو لوگ دوسروں کے بارے میں لکھیں کبھی کبھی تاریخ کا سب سے اہم حوالہ خود اُس شخصیت کا اپنا بیان ہوتا ہے۔ آپ نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا یہ بیان پہلے سنا یا دیکھا تھا؟ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے نواز شریف کے نام خط میں آخر کیا لکھا تھا۔۔۔۔۔۔؟ یہ اہم خط اگلی پوسٹ میں پیش کروں یا نہیں۔۔۔۔۔۔ ایک اہم وضاحت👇 ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے حوالے سے مجھے دو مختلف ویڈیوز ملی ہیں۔ ایک ویڈیو میں وہ خود کو یوسفزئی کہتے ہیں، جبکہ دوسری ویڈیو میں وہ اپنے آپ کو اورکزئی کہتے ہیں۔ اسی وجہ سے میں اس معاملے میں جلدی سے کوئی حتمی نتیجہ نہیں نکالنا چاہتی۔ میں کوشش کر رہی ہوں کہ دونوں ویڈیوز اور دستیاب مستند حوالوں کو مزید دیکھ کر اصل حقیقت آپ سب کے سامنے پیش کروں۔ مقصد صرف درست تاریخی معلومات تک پہنچنا ہے۔ #DrAbdulQadeerKhan #AQKhan #Tirah #Orakzai #PakistanHistory
gatau ini seporsi kemenangan atau kekalahan? #pwt24jam
#안유진 #ive #yujin #kpop #foryou
شقه للايجار ممتازه 🇸🇦2026 سعر 25000 الف﷼سنوي ✅ ومتاح ايجار سنوي على دفعتين ✅ عدد غرفه/ 3/وصاله وحمامات عدد / 3 /الشقه بحاله ممتازة #مكت#القحطاني #مشاهدة #ترند_تيك_توك_مشاهير #ترند_السعودية #
Mỗi lần chọn sữa cho con đúng đau đầu các mom ạ? #momchelin #growplusa2 #suaa2 #sponsoredbynutifood
flop là khót#viral
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy