@clarainthemirror: È come la vita: a volte ci possono essere imprevisti fuori dal tuo controllo. Non mollare, rialzati anche se cadi. Continua a correre, cambia velocità ma visualizza il traguardo ❤️ arriverà, avrà insegnato qualcosa comunque. #corsa #correre

Clarainthemirror
Clarainthemirror
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 13 October 2026 11:50:08 GMT
1426
65
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @clarainthemirror, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

🚨 ترکیہ میں حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی مل گئی؟ 5 ہزار سال پرانی دریافت کا دعویٰ، ڈرلنگ مشین کا بٹ ٹوٹنے کی خبر نے توجہ حاصل کر لی! ترکیہ کے علاقے آگری میں دوروپینار نامی کشتی جیسی ساخت پر سائنس دانوں نے جدید ریڈار، زیرِ زمین اسکیننگ اور ڈرلنگ کے ذریعے تحقیق کی ہے۔ محققین کی ایک ٹیم کا کہنا ہے کہ کھدائی کے دوران سخت تہہ سے ٹکرانے پر ڈرل کا بٹ ٹوٹ گیا، جبکہ مٹی کے نمونے بھی تجزیے کے لیے بھیجے گئے ہیں۔ کیا یہ واقعی حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی ہے؟ فی الحال اس دعوے کی سائنسی تصدیق نہیں ہوئی۔ ماہرین ابھی یہ جانچ رہے ہیں کہ یہ ساخت قدرتی ارضیاتی عمل کا نتیجہ ہے یا اس میں انسانی تعمیر کے شواہد موجود ہیں۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی بعض سنسنی خیز ویڈیوز بھی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ پائی گئی ہیں۔ قرآنِ پاک میں حضرت نوح علیہ السلام اور کشتی کا ذکر موجود ہے، لیکن ترکیہ میں اس مخصوص مقام کو کشتی قرار دینے کے لیے مزید سائنسی شواہد درکار ہیں۔ مکمل تفصیلات کے لیے ویڈیو دیکھیں اور اپنی رائے کمنٹس میں بتائیں۔ #ImranNewsPakistan #HazratNuh #NoahsArk #Turkey #ScientificDiscovery

About