@noor.khitab.shah.5: داماد خان کی جگہہ عرفات منہاس کو شامل کرنے کا فیصلہ بلکل درست ثابت ہوا جہاں صاحبزادہ فرحان کے علاوہ سارے بیٹسمین ناکام ھوے وہاں آخر پر آ کر عرفات منہاس نے محض 20 گیندوں پر 34 رنز کی شاندار باری کھیلی اور پھر جہاں سارے باولرز ناکام ھوے وہاں عرفات منہاس نے اچھی بولنگ کر کے داماد خان کو بتا دیا کہ عرفات منہاس داماد خان سے ہزار درجے بہترین آل راؤنڈر ہے💯