@barristergohar: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کا قومی اسمبلی میں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے بعد ضلع بونیر میں گھروں کی تلاشی، چھاپوں اور ایف آئی آرز کے اندراج کی شدید مذمت کی اور شہریوں کے آئینی و قانونی حقوق کے تحفظ پر زور دیا- انہوں نے جنید اکبر، شاہد خٹک، ڈاکٹر امجد، اسپیکر، وزیراعلیٰ اور دیگر افراد کی حراست کی بھی پُرزور مذمت کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو فوری طور پر منظرِ عام پر لانے اور رہا کرنے کا پُرزور مطالبہ کیا۔ #barristergoharalikhan #imrankhan #releaseimrankhan