@faisalkarimkundi1: پشاور میں نجی اسکول کی چھت گرنے کے افسوس ناک واقعے میں 33 شہید ہونے والے بچوں کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔ نمازِ جنازہ میں گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی شرکت #Faisalkarimkundi #khyberpakhtunkhwa #Sad #kp #peshwar
Hyeee Afsos Har Bar Peshawar hi kwe Punjab kue nai 😭
2026-10-15 16:39:52
7
🥷 گجر Ifti 🥷 :
Hayeee Bht afsos hoea 😢
2026-10-16 03:05:11
0
𝑾𝒂 ج 𝒆𝒅 🍂 :
فرعون نے ایک بچے کو مارنے کےلئے ہزاروں بچوں کا خون بہایا،مگر قدرت نے اسی بچے کے ہاتھوں فرعون کا خاتمہ کیا۔
ہوتا وہی ہے جو منظور خدا ہوتاہے۔
2026-10-15 16:37:44
41
🍂𝙈𝙪𝙣𝙞𝙧_𝙆𝙝𝙖𝙣🍂 :
یہ گنہگار حکومت جہاں بھی قدم رکھتے ہیں تو کوئی مصیبت ساتھ ضرور لائیں گے پشاور
2026-10-15 17:29:13
16
ASIF FISSO 🦅 :
ALLAH DE MAGHFIRAT NASEEB K AMEEN ❤️THANK YOU FAISL SAIB FOR YOUR COMING
2026-10-15 16:44:49
0
♡︎ᦓ𝓪𝓷𝓶𝓴𝓱𝓪𝓷𝓲. :
Miss you cm
2026-10-15 19:27:09
9
Anwer khaan :
Tuba kitna badluck hu kpk k lye
2026-10-15 18:52:00
1
🚩 👑AFRIDI آفریدی👑 :
Hy puktoon 🥹
2026-10-15 16:54:54
3
Peter :
sad times
2026-10-15 16:41:30
0
A.Basit Khan 🇵🇰🇳🇱 :
انا للہ وانا الیہ راجعون 😢
2026-10-15 17:47:15
1
break_abs_spare_parts🇰🇷🇦🇪 :
Imran khan
2026-10-16 01:57:42
1
zahir khan zk :
اگر قانون ہوتا ۔ انصاف ہوتا تو آج یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا۔۔۔ کیوں کیونکہ مجھے اتنا معلوم ہے۔ کہ جو چت گر چکا ہے۔ اس کے اوپر دو چت اور بھی ہے۔۔ اور یہ گر چکا ہے۔ یہ اتنا مظبوط نہیں ہے۔ کہ اس دونوں کو برداشت کرے۔۔۔ اب بات کرتا ہے قانون کی۔۔۔ قانون کیسا نہیں ہے۔۔ کیونکہ ہر بندہ اپنے مفادات کے لیے۔ اپنے فائدہ کے لیے ہر انجنیئر ہر مالک یہ کام کرتے ہیں۔ اور بعد میں لوگ اس طرح کی حادثہ کا شکار ہوجاتا ہے۔۔ کیوں کیونکہ کوئی قانون ہے ۔ نہی کہ اسے پوچھے کہ یہ تم کس بنیاد پر کرتے ہیں کیوں کرتے ہیں۔۔۔۔ اور ایسے ایسے انجنیئر ورکر جو fake ہے۔ fake ڈگری وغیرہ رکھتے ہیں۔۔ نہ علم نہ عقل۔۔ کیوں کیونکہ حکومت تو صرف کہتے ہیں۔۔۔ کہ تبدیلی لے کر اتے ہیں۔ وہ کرتے ہیں یہ کرتے ہیں۔۔ لیکن یہ دیکھو۔۔۔۔ باہر کی دنیا دیکھو جاو دیکھو۔۔ کہ ایک اینٹ بھی اگر غلط لگایا تو تمہارا انجام کیا ہوگا۔۔۔
ہم نہ غریب ہیں۔ اور نہ مسکین لیکن کسی نے ہمیں بنایا ہے۔۔ یہ وہی لوگ ہیں۔ جو کہتے ہیں۔ کہ ہم سے نفرت نہ کرے ہم ملک کے لیے بہت کچھ کرتے ہیں۔۔ ارے یہ کیا ہے۔۔۔ تو خدا کے لیے لوگوں کے ساتھ یہ ڈرامہ بند کرے۔ لوگوں کو حق دے انصاف دے ۔ خدا حافظ 😞😞😞
2026-10-15 16:47:26
3
Hania :
pehle yeh sab afsaran aur teams kaha hote hain k bad me sab afsos kerne pohonch jate hain
2026-10-15 20:07:29
1
اشفاقIshfaq :
Kpk me aik dafa pir nahoosat start ho gya ALLAH agy kher kary
2026-10-15 20:47:22
1
K h a s 🇵🇰 :
Allah d tool obakhe❤️❤️❤️
2026-10-15 16:37:56
4
faisal king👑 :
2026-10-15 16:35:18
2
💀JH….King☠️ :
😭😭
2026-10-15 16:37:44
3
❖🔥𝐁𝐨𝐬𝐬🔥❖ :
🔥❤️🔥🔥
2026-10-15 16:39:30
2
pesho :
kundi sahab sub not Kiya ha raha ha sub yad rakha jai ga
2026-10-15 17:18:58
1
⚜️Kħäñ💸 :
Allah sabka Ghar walo ko sabar da 🥹
2026-10-15 16:40:01
1
❤️🩹🎀 UBAID Khalil🎀❤️🩹 :
allah de obakhi 😭🤲🤲
2026-10-15 16:34:43
1
❤️🇧🇫sami khan PTI 🇧🇫❤️ :
:یہ گنہگار حکومت جہاں بھی قدم رکھتے ہیں تو کوئی مصیبت ساتھ ضرور لائیں گے پشاور
2026-10-16 04:26:09
0
Syed M Shah kaka kheil :
good step sir ,[Heartwarming][Heartwarming] koi to leader hay kpk may jo is tarh k moqi pi ayi[Teary eyed]
2026-10-16 05:29:08
0
To see more videos from user @faisalkarimkundi1, please go to the Tikwm
homepage.