@haqeeqatpasand23: 🫠❤️‍🩹 #creatersearchingsight #unfreezemyacount #fypシ

𝐇𝐚𝐪𝐞𝐞𝐪𝐚𝐭 𝐩𝐚𝐬𝐚𝐧𝐝
𝐇𝐚𝐪𝐞𝐞𝐪𝐚𝐭 𝐩𝐚𝐬𝐚𝐧𝐝
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 16 October 2026 13:03:59 GMT
2071
178
12
7

Music

Download

Comments

hayas113
♡ :
hyyy kamal
2026-10-16 17:38:21
1
overthink223
Abdullah awan 333 :
apnay ap pay tarsa ata hay [Crying][Crying][Crying]
2026-10-17 17:21:39
0
jerry05601
✨ No Name ✨ :
ہمارے جیسوں کے حصے میں صبر آتا ہے اتنا صبر کہ پھر خواہشیں دم توڑ جاتی ہیں 😔
2026-10-16 17:37:41
1
rauf__183
Rauf_🚩 :
🙂❤️‍🩹
2026-10-16 19:49:24
0
nametina7
🖤..... :
tara sbar ka sadqe mara dil ki sbar at jay
2026-10-17 03:50:58
0
israransari866
🍂 درویش 🍂 :
🥺روح وجود سے یا وجود روح سے تنگ ہے دونوں کے بیچ شاید سکون و قرار کی جنگ ہے ۔
2026-10-16 20:37:00
0
noorehidayat148
Nouman Ali khan :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-17 19:31:27
0
awais.mahi77
اویس _🦅 :
(❤️‍🩹)
2026-10-16 15:48:13
0
mani.jutt057
Salman Jutt :
🫠🫀
2026-10-17 09:49:13
0
syed_zubair153
@S Y E D Z U B A I R :
[Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy]😥😥😥😥😔😔😔😔😔😔😔😔😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-10-16 14:26:47
0
kashif57275
kashif Malik 🙋‍♂️ :
😖
2026-10-16 13:29:10
0
abdullah______81
Abdullah :
@Abdullah::مضبوط دلوں میں سب سے زیادہ داغ ہوتے ہیں ۔کیونکہ مضبوط دل وہ نہیں ہوتا جس پر چوٹ نہ لگی ہو، مضبوط دل وہ ہوتا ہے جو ہر چوٹ سہہ کر بھی دھڑکتا رہا ہو۔ کمزور دل ٹوٹ جاتے ہیں، بکھر جاتے ہیں، شکوہ کرتے ہیں۔ وہ ہر زخم پر شور مچاتے ہیں۔ مگر مضبوط دل؟ وہ شور نہیں کرتے۔ وہ سہتے ہیں۔ وہ ہر دھوکہ، ہر بچھڑنا، ہر تنہا رات، ہر ان کہی بات کو اپنے اندر دفن کر لیتے ہیں۔ کسی سے نہیں کہتے۔ کسی کے سامنے آنسو نہیں بہاتے۔ دنیا انہیں دیکھ کر کہتی ہے "یہ تو بہت مضبوط ہے، اسے تو فرق ہی نہیں پڑتا"۔ حالانکہ فرق سب سے زیادہ اسی کو پڑا ہوتا ہے۔ اس کے دل میں داغ اس لیے زیادہ ہوتے ہیں کیونکہ اس نے کسی کو داغ نہیں دیا۔ اس نے سب کے زخموں پر مرہم رکھا، اور اپنے زخموں کو خود ہی سیا۔ اس نے سب کو سنبھالا، اور خود کو کسی نے نہیں سنبھالا۔ جس شخص کو تم سب سے زیادہ مضبوط سمجھتے ہو، حقیقت میں وہ سب سے زیادہ تھکا ہوا ہوتا ہے۔ اس کی مسکراہٹ کے پیچھے وہ قبرستان ہے جس میں اس نے اپنی کتنی ہی خواہشیں، کتنے ہی اپنے، اور اپنا آدھا وجود دفن کر رکھا ہے۔
2026-10-16 14:35:48
0
To see more videos from user @haqeeqatpasand23, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About