@changxinh022:

Chang🎀
Chang🎀
Open In TikTok:
Region: VN
Friday 16 October 2026 13:58:27 GMT
43
4
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @changxinh022, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

**ڈپٹی کمشنر صوابی جناب نصراللہ خان کا ضلع صوابی کے عوام کے نام ویڈیو پیغام** ڈپٹی کمشنر صوابی جناب نصراللہ خان نے عوامی شکایات کے مؤثر ازالے، انتظامی امور میں شفافیت اور سرکاری خدمات کی فراہمی کو مزید بہتر بنانے کے لیے واٹس ایپ کمپلینٹ نمبر **03269980132** جاری کر دیا ہے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں ڈپٹی کمشنر صوابی نے کہا کہ بعض شہریوں کی جانب سے سرکاری دفاتر میں امور کی انجام دہی میں تاخیر، شکایات کے ازالے میں عدم پیش رفت اور بعض معاملات میں غیر قانونی طور پر رقوم طلب کیے جانے سے متعلق شکایات موصول ہوتی ہیں۔ انہوں نے ضلع صوابی کے عوام سے اپیل کی کہ وہ اس نوعیت کی شکایات اور اپنے مسائل تحریری صورت میں مذکورہ واٹس ایپ نمبر پر ارسال کریں، تاکہ موصولہ شکایات کا باقاعدہ جائزہ لے کر حقائق کی روشنی میں متعلقہ حکام کے ذریعے حسبِ ضابطہ ضروری کارروائی عمل میں لائی جا سکے۔ ڈپٹی کمشنر نے اس امر پر زور دیا کہ عوام اپنی شکایات کے اندراج کے لیے مذکورہ سہولت سے استفادہ کریں، تاکہ شہریوں کو درپیش مسائل کے حل اور سرکاری امور کی شفاف و مؤثر انجام دہی کو یقینی بنایا جا سکے۔ **واٹس ایپ کمپلینٹ نمبر: 03269980132** **ضلعی انتظامیہ صوابی — عوامی شکایات کا بروقت ازالہ، شفافیت اور مؤثر انتظامی خدمات ہماری ترجیح ہیں۔** #DCSwabi #DistrictAdministrationSwabi #PublicService #GoodGovernance

About