@hs1zin5m239c4: damon salvatore tutorial ia how to look like damon salvatore Wanna make that trending Damon Salvatore AI trend everyone’s sharing? 🧛‍♂️ I’ll show you every step. It’s really simple. ✨ vampire look damon salvatore tutorial ai video vampires diaries how to do damon trend ai marlon and sadie mckenna halloween so how do i look vampire diaries how to do damon salvatore hair ilook like her damon salvatore tutorial vampire looks vampire diaries marlon and sadie mckenna #DamonSalvatoreTemplate #VampireDiaries #DamonSalvatoreTemplate #PixVerse #PixVerseCreators

Gp213
Gp213
Open In TikTok:
Region: MX
Friday 16 October 2026 14:13:23 GMT
561
42
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @hs1zin5m239c4, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کبھی کبھی کسی سے بچھڑنا بہت تکلیف دہ اور اذیت ناک ہو جاتا ہے۔  اسی طرح میں نے بھی کبھی توقع کی تھی۔  کہ تم میری طرف آگے قدم بڑھاؤ گے۔  لیکن جب تم نے نہیں بڑھایا، تو میں نے بھی ہتھیار ڈال دیے، امید ٹوٹتے ہی ضد شروع ہو گئی۔ دوبارہ رابطے کی کوشش بھی نہ کی  اپنائیت، خلوص، وہ پرانی بے تکلفی...اور پھر تم نے بھی ایک بار بھی یہ ثابت نہ کیا کہ
کبھی کبھی کسی سے بچھڑنا بہت تکلیف دہ اور اذیت ناک ہو جاتا ہے۔ اسی طرح میں نے بھی کبھی توقع کی تھی۔ کہ تم میری طرف آگے قدم بڑھاؤ گے۔ لیکن جب تم نے نہیں بڑھایا، تو میں نے بھی ہتھیار ڈال دیے، امید ٹوٹتے ہی ضد شروع ہو گئی۔ دوبارہ رابطے کی کوشش بھی نہ کی اپنائیت، خلوص، وہ پرانی بے تکلفی...اور پھر تم نے بھی ایک بار بھی یہ ثابت نہ کیا کہ "میں تمھارے لیے اہم ہوں"اور تمھاری خاموشی سب سے بڑی سزا بن گئی ۔ اور پھر"کچھ ایسے" ہی میں بھی پوری ضد، غرور،اور اپنے اندر چھپی انا پر اتر گئی۔ وہ انا جسے کبھی میں نے تمھارے لیے دل کے کسی کونے میں دبا دیا تھا ۔ وہ پھر سے دل میں آگ کے ایک شعلے کی طرح جاگ گئی صرف روٹھنا ٹھیک تھا، لیکن میں تو "ایسے" روٹھی کہ پلٹ کر دیکھا ہی نہیں۔ یہ ضد تمھاری محبت سے بڑی لگنے لگی اور پھر سب خاک ہو گیا ، سالوں کی باتیں، وعدے، ہنسی اور وہ تعلق جسے ہم "کبھی نہ ٹوٹنے والا" سمجھتے تھے۔ سب راکھ بن گیا اور ہمارا رشتہ ایسے ہو گیا جیسے نہ جلنے کے بعد کچھ بچتا ہے نہ بننے کے قابل رہتا ہے۔ اور بس صرف ہوا میں اڑ جانے والی راکھ باقی رہ جاتی ہے اور جب ایک رشتہ انا کی بھینٹ چڑھ جاتا ہے، اور بعد میں انسان کو سمجھ آتا ہے ۔ کہ "بات اتنی بڑی تھی ہی نہیں، بس ہم چھوٹے ہو گئے تھے" تو یہی انا اور زد سب سے زیادہ اذیت ناک بن جاتی ہے۔ اور ہمیں پچھتاوا ہوتا ہے لیکن تب تک بہت دیر ہو چکی ہوتی ہے،"#viralmyaccount🙏🙏😚😘 #foryourpage #standwithkasmir #fylpシviral🖤tiktok #sadvibe

About