@0iudfkdvvl2: ONLY BELIEVERS WILL STOP HERE ✨Do you believe? ❤️#Jesus #ChristianFaith #GodFirst #FYP

0iudfkdvvl2
0iudfkdvvl2
Open In TikTok:
Region: US
Friday 16 October 2026 17:05:40 GMT
105
14
1
0

Music

Download

Comments

rodneyeparker
user47 :
❤️❤️❤️
2026-10-16 20:07:13
0
To see more videos from user @0iudfkdvvl2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا شہدادکوٹ میں اسٹریٹ موومنٹ کے بڑے عوامی اجتماع سے خطاب! اندرونِ سندھ کی عوامی طاقت عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے۔ کئی دہائیوں سے یہ جھوٹا اور غلط بیانیہ پھیلایا گیا کہ اندرونِ سندھ میں صرف ایک سیاسی جماعت کا راج ہے، لیکن شہدادکوٹ کے عوام نے ثابت کر دیا کہ اندرونِ سندھ کے عوام عمران خان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ عمران خان ناحق قید ہیں، ان کی اہلیہ کو بھی جیل میں ڈال دیا گیا، جبکہ ان کی بہنوں کو فسطائی ریاستی جبر کا نشانہ بنایا گیا۔ پی ٹی آئی کارکنان، خواتین، بزرگوں اور بچوں کو بھی شدید انتقامی کارروائیوں کا سامنا ہے۔ 26 ویں اور 27 ویں آئینی ترامیم نے ریاستی اداروں، بالخصوص عدلیہ کو مفلوج کر دیا ہے۔ عدالتوں نے عمران خان سے ملاقات اور ان کے علاج کے لیے اہلِ خانہ اور ذاتی معالجین کی موجودگی کی اجازت دی، لیکن مسلط حکمرانوں نے عدالتی احکامات کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا۔ عدالتی فیصلوں کی توہین نے واضح کر دیا ہے کہ مسلط حکمران آئین، قانون اور عدالتوں کو خاطر میں نہیں لاتے۔ عمران خان کو توڑنے کی ہر کوشش ناکام ہوئی؛ وہ آج بھی اپنے مؤقف پر چٹان کی طرح قائم ہیں۔ عمران خان حکمرانوں یا طاقتور طبقات کی طرف نہیں دیکھ رہے، وہ پاکستان کے عوام کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ عمران خان کی جنگ صرف اپنی ذات یا اقتدار کے لیے نہیں، بلکہ پورے پاکستان کی آزادی اور ہماری آنے والی نسلوں کے مستقبل کی جنگ ہے۔ کیا آپ اپنے مستقبل کو بچانا چاہتے ہیں یا نہیں؟ فیصلہ آج آپ نے کرنا ہے۔ کرپٹ حکمران عوام کا پیسہ لوٹ کر بیرونِ ملک جائیدادیں اور جزیرے خریدتے ہیں۔ یہ ملک آپ کا ہے۔ اس کے حقوق، وسائل اور مستقبل کے تحفظ کے لیے آپ کو خود کھڑا ہونا ہوگا۔ میں متوسط طبقے سے تعلق رکھتا ہوں۔ عمران خان نے مجھے وزیراعلیٰ بنایا۔ اس ملک میں آپ میں سے کوئی بھی وزیراعلیٰ بن سکتا ہے۔ موروثی سیاست کے وارث نہیں چاہتے کہ عام آدمی آگے آئے۔ یہ کرپٹ سیاسی خاندان دہائیوں سے عوام کو اپنے مفادات کی بھینٹ چڑھاتے آئے ہیں۔ سردار، وڈیرے اور اشرافیہ کبھی نہیں چاہیں گے کہ عام آدمی بااختیار ہو۔ کرپٹ حکمران عوام کے حقوق پر ڈاکا ڈال رہے ہیں، قومی وسائل لوٹ رہے ہیں اور عوام کی محنت کا پھل ہڑپ کر رہے ہیں۔ #CMKP #SohailAfridi #SIndhStreetMovement #27SeptemberMarch

About