@basima_haji_xiifey: #xiifee Dalxiis qurux badan iyo Balcad

Basiima Haji xiifeey
Basiima Haji xiifeey
Open In TikTok:
Region: SO
Friday 16 October 2026 18:58:36 GMT
2931
544
26
77

Music

Download

Comments

volatility75_kill
Asad :
all the way from masagawaay waye dhamaantood😂
2026-10-17 12:48:50
0
farxiyo.socdaal3
farxiyo socdaal :
guleysta beesha
2026-10-18 17:34:34
0
xalimosiicowshuri
Xalimo Siicow Shuriy :
maashaa. allaah. dalxiis. wacan. insha. allaah. 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-18 03:04:12
0
qanciyey45l
Gelle :
ina macalin xasan waa kusalamaa
2026-10-17 10:03:24
0
luulqabobe
luul qabobe :
masha alah
2026-10-18 12:34:38
0
mahadxas
mahad abuukar zebriye :
basiimo hadl iga soofaka rabay
2026-10-17 04:51:35
0
galeyrkamasagaway
galeyrkaⓂ️asagaway🇸🇴🦅🫡 :
guuleysta agaasime
2026-10-16 19:03:55
0
aamir____apdi
ilkacase ✋ :
dhalinta qaraabada ah inta qadeyso waqti qurux badan sxbyl
2026-10-16 21:03:19
0
alinho425
Nabada iyo Hormarka Dalka :
Agasiime Tolka oo Wadda dhan Waan ka heyna Ani leh ka Maqna Dalxiiska
2026-10-16 19:15:12
0
saciid.garuun1
Saciid Garuun86 :
2026-10-17 03:03:27
0
quenmshbx
¹.2.³ :
@
2026-10-17 04:58:10
0
kobracadey94
Kobracadeey :
🥰🥰🥰
2026-10-16 20:37:07
0
liibaan.yaasin
Liibaan Yaasin :
igu sawirta hala geyo wadanki cagar waye
2026-10-17 20:41:49
0
caaishadhaqtar12
caaisha dhaqtar :
caligaaf bariga moxog may doonteen
2026-10-16 20:18:13
0
munobilan476
muna bilan🫶 :
🥰🥰🥰
2026-10-17 19:05:43
0
iqlaas1586
iqlaas :
🥰🥰🥰
2026-10-17 16:34:50
0
mansuur127
QOSLAYE :
🔥🔥🔥
2026-10-17 09:09:23
0
cabdi.saln.maxmuu
Cabdi Saln Maxmuud :
🥰🥰🥰
2026-10-17 05:52:07
0
farxiyo.yuusuf07
Farxiyo Yuusuf :
🥰🥰🥰
2026-10-17 05:21:59
0
farxiyo.yuusuf07
Farxiyo Yuusuf :
💋💋💋
2026-10-17 05:22:02
0
ceelxaaji3161014959814
ma gudbe 🐿✅️ :
🥰🥰🥰
2026-10-17 04:14:10
0
cccc0614742246
cali xaji bakor :
🥰🥰🥰
2026-10-17 03:55:30
0
sayidk77
sayidcali Alperto🇸🇴 :
🥰🥰🥰🥰🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥
2026-10-16 20:43:02
0
amiir_matan
Amiir matan :
🥰🥰🥰🥰
2026-10-17 18:29:41
0
najmacudo.co
najma cudon :
🥰🥰🥰
2026-10-16 19:09:07
0
To see more videos from user @basima_haji_xiifey, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کبھی کبھی رات کے آخری پہر ایک سوال خاموشی سے دل کے دروازے پر دستک دیتا ہے۔ لیکن اُسے میری یاد تو آتی ہوگی نا یاد نہ سہی، کوئی بات کوئی عادت کوئی لمحہ  کچھ تو یاد آتا ہوگا نا میں اکثر یہی سوچا کرتا تھا کہ جیسے میں ہر چھوٹی سی بات پر اُسے یاد کرتا ہوں، ویسے ہی شاید وہ بھی کبھی اچانک کسی راستی کسی گانے کسی خوشبو یا کسی دعا کے درمیان مجھے یاد کرتی ہوگی شاید میری ہنسی میری خاموشی میرے الفاظ یا میری فکر کا کوئی نہ کوئی عکس اُس کے دل میں بھی باقی ہوگا۔ میں سمجھتا تھا کہ محبت اگر سچی ہو تو یادیں دونوں طرف برابر سانس لیتی ہیں۔ مگر وقت نے ایک حقیقت بہت خاموشی سے سمجھا دی کہ ہر دل ایک جیسا نہیں ہوتا۔ ہر محبت کی شدت برابر نہیں ہوتی اور ہر انسان یاد رکھنے کا ہنر بھی ایک جیسا نہیں رکھتا۔ کچھ لوگ برسوں بعد بھی ایک آواز پر ماضی میں لوٹ جاتے ہیں، جبکہ کچھ لوگ چند دنوں میں پوری کہانی بھلا دیتے ہیں، جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو۔ تب میں نے خود سے ایک سوال کیا کہ آخر ایسا کیوں ہوتا ہے میں جیسا تھا ویسا مجھے کیوں نہ ملا میں جس خلوص سے کسی کو اپنی دعاؤں، اپنی فکر اور اپنی یادوں میں بسائے بیٹھا تھا کیا دنیا میں کوئی ایسا نہ تھا جو مجھے بھی اسی طرح چاہتا آخر ہمیں ہمارا جیسا انسان کیوں نہیں ملتا وہی احساس وہی وفا، وہی انتظار وہی سچائی جس کی ہمیں ضرورت ہوتی ہے۔ شاید اس لیے کہ اللہ تعالیٰ ہر انسان کو ایک جیسا نہیں بناتا۔ کوئی محبت نبھانے کے لیے پیدا ہوتا ہے، کوئی محبت آزمانے کے لیے۔ کوئی یاد بن جاتا ہے، اور کوئی صرف سبق۔ زندگی ہمیشہ ہماری خواہشات کے مطابق نہیں چلتی، بلکہ ہمیں وہ سکھاتی ہے جو ہمارے لیے ضروری ہوتا ہے، چاہے وہ سبق آنسوؤں کی صورت میں ہی کیوں نہ ملے۔ پھر ایک دن یہ احساس بھی ہوا کہ کسی کو مسلسل یاد کرنا، اس کے لوٹ آنے کی ضمانت نہیں ہوتا۔ بعض اوقات ہم جنہیں اپنی دنیا سمجھ بیٹھتے ہیں، وہ ہمیں اپنی مصروف زندگی کا ایک مختصر باب سمجھ کر آگے بڑھ جاتے ہیں۔ یہ حقیقت تکلیف ضرور دیتی ہے، مگر یہی حقیقت انسان کو مضبوط بھی بناتی ہے۔ اگر واقعی اُسے میری یاد آتی ہوگی تو شاید کسی خاموش لمحے میں کسی تنہائی میں یا کسی ایسی بات پر جس کا تعلق مجھ سے ہو۔ اور اگر نہیں آتا تو بھی میں اب اس پر شکوہ نہیں کرتا کیونکہ محبت کا مطلب صرف بدلے میں محبت پانا نہیں، بلکہ اپنے احساس کی سچائی کو قائم رکھنا بھی ہے۔ ہم اکثر یہ بھول جاتے ہیں کہ دنیا میں ہر انسان ہماری طرح محسوس نہیں کرتا۔ جس شدت سے ہم کسی کو چاہتے ہیں ضروری نہیں کہ وہ بھی اسی شدت سے ہمیں چاہے۔ یہی زندگی کا سب سے کڑوا مگر سچا سبق ہے۔ #sadpoetry #fyp #DeepWords #foryou #explore

About